‏اللہ کا شکر کرونا وائرس پاکستان میں نہیں آیا

وزائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص منظرعام پرنہیں آیا،ذرائع وزارت صحت نے یہ بھی بتایا ہے کہ اب تک قومی ادارہ صحت میں کوروناوائرس کے 104 سیمپلز کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے داخلی مقامات سے اب تک […]

ڈرائیور نے 12بچوں کی جان بچالی

کراچی کی کنیز فاطمہ سوسائٹی میں بچوں کو لے کر جانے والی اسکول وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لئے ایک گاڑی روانہ کی گئی، جس نے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے وین مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس نے معاملے کی ابتدائی تفتیش مکمل […]

طالبات کو ہراساں کرنے والا پروفیسر گرفتار

طالبات کو جنسی ہراساں کرنےکے الزام میں گومل یونیورسٹی شعبہ اسلامیات ،عربی کے سربراہ مولانا صلاح الدین کوایف آئی اے نے گرفتار کرلیا. طالبات نے الزام لگایا کہ پروفیسر پرچوں میں نمبر بڑھانے کےلیے نجی فارم ہاوس پر بلاتے اور جنسی طور پر ہراساں کرتے تھے۔ متاثرہ طالبات نے ثبوتوں کے ساتھ ایف آئی اے […]

پی آئی اے کے جہاز کا دوران لینڈنگ دروازہ کھل گیا

لاجواب سروس کی دعوے دار پی آئی اے مسافروں کی جانوں سے کھیلنے لگی۔ دوران لینڈنگ پی آئی اے کے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھل گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 631 اسلام آباد سے سکھر جارہی تھی۔ سکھر ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران مسافر جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا۔دروازہ کھلنے کے حادثے […]

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

ایران میں کورونا وائرس نے قیامت برپا کردی۔ وائرس سے پچاس سے شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کی وجہ سے ایران میں 250 سے زائد متاثر ہیں۔ ایران نے تیزی سے پھیلتے وائرس کی پیش نظر چین کے ساتھ تمام تر فضائی […]

کرونا وائرس پاکستان منتقلی ،ڈبلیو ایچ او نے وارننگ دے دی

کرونا وائرس کو چین تک محدود رکھنے کے مواقع کم سے کم ہو رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او نے وارننگ دے دی ۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے کرونا وائرس بارے اعلی سطی اجلاس طلب کر لیا۔معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی چیف سیکرٹریز ، […]

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کو افغان حکومت کی دعوت

پختون تحفظ موومنٹ کے افغانستان کے ساتھ تانے بانے کھل کر سامنے آگئے۔ افغان حکومت نے پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کو نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ بھیج دیا۔ افغان صدر اشرف غنی 27 فروری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان میں […]

سونے کی قیمت 96 ہزار 300 روپے ہوگئی

عورتوں کا محبوب شوق اب شوق ہی رہ گیا ہے ۔عورتیں غریب ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔ سونے کی قیمت میں مزید دوہزار روپے تولے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ پہلے ہمئشہ دو سو چار سو روپے اضافہ دیکھنے میں آتا تھا لئکن اب اکھٹا ہی دو ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے […]

وزیر قانون فروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی

وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں انور منصور کے بارے میں جو بیان دیا وہ واپس لیتا ہوں فاروغ نسیم نے کہا کہ جو یہ کہتا مجھے خالد جاوید پر اعتراض ہے تو اسکی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے. یہ بھی پڑھیں:وزیر قانون فروغ نسیم […]

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مہاتیر محمد نے ملائیشین بادشاہ کو اپنا استعفیٰ جمع کرایا۔ گزشتہ دنوں مہاتیر محمد نے کہا تھا کہ وہ نومبر 2018میں ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ان کے اتحادی انور ابراہیم نے ان کے فیصلے سے […]