ڈینگی سے16ہزار افراد متاثر،31افراد جاں بحق

ملک بھر میں ڈینگی کی تازہ صورتحال کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی، زرائع کے مطابق مرنے والے 9 مریضوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔خطہ پوٹھوہار ڈینگی کے لیے […]