ڈھال

تحریر:سیدہ سفینہ ملک آج کل کے معاشرے میں مقابلے چل رہے ہیں۔سیاسی جماعتوں کا، مذہبی تنظیموں کا اور سوشل میڈیا گروپس کا۔ ایسے میں ایک عجیب و غریب مقابلہ بھی دیکھنے کو ملا۔ “جنس کا مقابلہ” ۔کہ عورت اور مرد برابر ہیں۔ اور اس برابری کے نعرے کو(سب نہیں) بعض خواتین نہ جانیں کہاں کہاں […]