پی آئی اے کا 5 طیارے خریدنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا اپنے بزنس پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔ قومی ائیرلائن نے پانچ نئے طیارے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی آئی اے دو مراحل میں پانچ طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی۔ پہلے مرحلے میں دو A320 طیارے رواں ماہ کے آخر اور نومبر میں لیے جائیں […]