جگلوٹ کے قریب بس الٹ گئی،2خواتین جاں بحق

گلگت بلتستان کےضلع غذر سے راولپنڈی جانے والی مسافر گاڑی کو گلگت جگلوٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں 2 خواتین جاں بحق 10 افراد زخمی ہوگئے۔ضلع غذر سے پنڈی جانے والی بس کو جگلوٹ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش ایا جس کی وجہ سے مسافر کوچ الٹ گئی […]