سندھی فنکار4دوستوں سمیت شکارپوراغوا

سندھ کے معروف فنکار جگر جلال کو شکارپور میں 4ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا، وہ کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں شادی کی ایک تقریب میں جا رہے تھے۔پولیس کے مطابق مقامی فنکار جگر جلال کے علاوہ مغویوں میں جگر جلال کے بھائی، بھتیجا اور 2 شاگرد بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق مغوی فنکار جگر […]