امریکا میں پاکستانی ادارہ اکدار ، عمران خان سربراہ

تحریر فخرکاکاخیل پاکستان کی ترقی اور اس کا وقار دنیا بھر میں بلند کرنے کے لیے اکدار نامی ادارہ امریکا میں سرگرم ہے۔ اس ادارہ سے متعلق پاکستان میں انتہائی کم ہی لوگ ہوں گے جو اس کے کاموں سے واقف ہوں۔پاکستانیوں کو حیرت ہوگی کہ اس ادارہ اکدار کے چیف پیٹرن وزیراعظم عمران خان […]