کورونا وائرس نے چین میں ایپل کے آپریشنز معطل کردیے ہیں

Apple iphone
شیئر کریں:

ایپل نے چین میں اپنے معطل آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کا فوری فیصلہ موخر کر دیا ہے۔

چین میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات کے بعد ایپل نے اپنا اسٹورز اور بیشتر دفاتر 9 فوری تک بند کر دیے تھے۔

مزید پڑھیئے:کورونا وائرس کی دہشت نے تیل بھی سستا کردیا

ایپل آئی فون انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ چین کی صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ 10 فروری سے آپریشنز بحال کر دیں تاہم اس بارے میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیئے:کورونا وائرس کی دہشت نے تیل بھی سستا کردیا‬

یاد رہے چین ایپل آئی فون کی بہت بڑی مارکیٹ ہے لیکن کورونا وائرس نے سب کو خوف وحراس میں مبتلا کردیا ہے۔ اور اس کے چین میں وائرس 8ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 37 ہزار متاثر ہو چکے ہیں۔


شیئر کریں: