ووٹ خریدنے کیلئے امیدوار اپنا گردہ بیچنے کو تیار

دنیا کے کئی ممالک میں 2024 عام انتخابات کا سال ہے. پاکستان میں الیکشن ہوچکے اب 14 فروری بدھ کو آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں انتخاب ہونے جارہے ہیں. دنیا کے مسلمانوں کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد حصہ انڈونیشیا کو قرار دیا جاتا ہے. ویسے پاکستان […]

غزہ میں شہادتیں 28 ہزار 200 ہو گئیں

غزہ میں شہادتیں 28 ہزار 200 کے قریب ہو گئیں. اسرائیلی فوج کے مظالم بڑھتے ہی جارہے ہیں. غزہ میں وزارت صحت کے مطابق گزشتہ شب رفح پر اسرائیلی فضائی اور سمندری حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی شہید اور درجنوں‌زخمی ہوئے ہیں. اطلاعات یہ بھی ہیں اسرائیل نے رفح پر زمینی حملے کی […]

صومالیہ میں الشباب کا حملہ، یو اے ای اور بحرین کے فوجی ہلاک

افریقا کے شورش زدہ ملک صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملے میں چار اماراتی اور ایک بحرینی فوجی افسر مارے گئے. متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکام کے مطابق القاعدہ سے منسلک مسلح گروپ الشباب نے صومالی دارالحکومت موغادیشو میں فوجی اڈے کے تربیتی مشن پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ […]

ٹک ٹاک کی ایگزیکٹو جنسی ہراسگی شکایت پر ملازمت سے برطرف؟

ٹک ٹاک کی سابق ایگزیکٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی اطلاع دینے پر ملازمت سے نکالا گیا تھا۔ کیٹی پوریس کہتی ہیں یہی نہیں بلکہ دوران ملازمت ذہنی تناؤ اور دباؤ کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہونے لگی تھی . اس صورت حال سے نکلنے اور […]

بھارت میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنے پر فسادات، کرفیو نافذ

بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں‌ایک اور مدرسہ اور مسجد شہید کر دیا گیا. مودی کی مسلمان مخالف پالیسیوں‌کی وجہ سے مسلمانوں کی زندگی عزاب میں مبتلا کردی گئی ہے. مسلمان مخالف تازہ فسادات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں. حالات زیادہ خراب ہونے پر شہر […]

شی جن پھنگ ، ثقافت کی دلدادہ شخصیت

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ کی ثقافت پر سوچ و فکر اکتوبر 2023 میں متعارف کرانے کے بعد سے “ثقافت” پورے چین میں مقبول عام ہوگئی ہے۔ چینی نئے قمری سال شروع ہونے سے قبل ملک میں اس نئے رجحان کو اپنانے کے لئے مختلف ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ چین […]

کینیا ریلوے کی صدی پرانی کہانی

نیروبی(شِنہوا) کسی ملک کے لیے ریلوے کا قیام کوئی معمولی بات نہیں ، لیکن ریلوے کے لیے ایک ملک کی تشکیل غیر معمولی بات ہے۔ یہ بات آج سے ایک سواکیس سال پہلے اس وقت کے برٹش ایسٹ افریقہ کے کمشنرسر چارلس ایلیٹ نے کہی تھی۔ انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا ویب سائٹ کے مطابق،برٹش ایسٹ افریقہ پروٹیکٹوریٹ […]

امریکا کے 70 شہروں‌کا اسرائیل جنگ بندی پر زور

اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم نے امریکیوں کو بھی پریشان کردیا. امریکا کے 70 شہروں کی انتظامیہ نے اسرائیل کی غزہ پر مسلط جنگ کے خلاف قراردادیں منظور کی گئی ہیں. بیشتر قرار دادوں میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق کم از کم 48 شہروں نے غزہ […]

ایران میں پنجاب کے 9 مزور قتل 3 زخمی

پاکستان ایران تعلقات ایک بار پھر سے خراب کرنے کی سازش کی ہے. ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 9 مزدوروں کو قتل اور 3 کو شدید زخمی کردیا. ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کوارٹر کے مختلف کمروں میں سوئے ہوئے مزدوروں کو اکٹھا کرکے […]

غزہ میں شہید 25 ہزار 700 فلسطینی شہید 64 ہزار زخمی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں‌زندگیاں چھیننے کا سلسلہ جاری ہے. اقوام متحدہ کے زیر سایا پناہ لینے والے ٹریننگ سینٹر پر اسرائیلی ٹینک سے داغے گئے گولوں‌سے 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے. اسی طرح عالمی ادارہ ہلال احمر کے مطابق اسرائیل کی فوج نے خان یونس میں‌ال امل اسپتال کے گرد […]