بدلتی ہوئی دنیا میں بھارت کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا

یورپی پارلیمنٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ دنیا کے بدلتے ہوئے رحجانات میں بھارت مظلوم کشمیریوں کی آواز کو زیادہ دیرتک دبا نہیں سکتا۔ ’’بدلتی ہوئی دنیا میں کشمیریوں کی آواز‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں جاری ’’کشمیرای یو ویک‘‘کے سلسلے میں کیاگیا۔ ان دنوں […]

امریکا میں بھارتی شہری کو 57 ماہ قید

امریکا میں بھارتی نژاد شہری مختلف قسم کے جرائم میں ملوث پائے جارہے ہیں. امریکا کی جنوب مشرقی ریاست جارجیا میں‌ ایک اور بھارتی کو سزا سنا دی گئی ہے. جارجیا میں ہندوستانی موٹل مینیجر کو ایک عورت کو چپراسی اور غلامی کے لیے اسمگل کرنے کے جرم میں 57 ماہ قید کی سزا سنائی […]

اقوام متحدہ کی غزہ صورت حال پر فوری کارروائی کا اسرار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 99 کو استعمال کرتے ہوئے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ پر فوری کارروائی کرے۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت، جنگی اخراجات اور داخلی دباؤ یہ غیر معمولی اقدام اس وقت سامنے آیا جب 15 رکنی سلامتی […]

جہیز میں 150 تولہ سونا، 15 ایکڑ زمین اور بی ایم ڈبلیو کا مطالبہ

بھارت میں جیہزکی بھڑتے ہوئے مطالبات لڑکیوں کی جانیں لینے لگے ہیں. ایک ایسا ہی واقعہ ریاست کیرالہ کے ترواننت پورم میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ نے اس وقت خودکشی کر لی جب اس کے بوائے فرینڈ نے مطالبات پورے نہ ہونے پر شادی سے انکار کر دیا. بوائے فرینڈ نے جہیز […]

بھارتی نژاد صحافی سمیر شاہ بی بی سی کے چئیرمین مقرر

برطانیہ کی کنزرویٹو حکومت نے بھارتی نژاد اور تجربہ کار ٹی وی ایگزیکٹو سمیر شاہ کو رچرڈ شارپ کی جگہ بی بی سی کا سربراہ کے لیے نامزد کیا ہے. برطانوی حکومت نے بی بی سی کے نئے چیئرمین کا انتخاب اس وقت کیا جب گزشتہ برسراقتدار چیئرمین کو اس سال کے شروع میں سابق […]

قطر نے غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

قطر کے وزیر اعظم نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئےغزہ میں اسرائیلی جرائم کی عالمی سطح پر غیر جانبدارنہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے. شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں […]

ورلڈ میڈیا سمٹ سے چین افریقہ تعاون کو فروغ

آکرا (شِنہوا) گھانا کے ایک میڈیا ایگزیکٹیو نے کہا ہےکہ جاری عالمی میڈیا سربراہ اجلاس جس میں افریقی میڈیا کے کئی نمائندے اکٹھے ہوئے ہیں، چین-افریقہ تعاون کے بارے میں عالمی میڈیا کے اداروں کی آگاہی میں اضافہ کرے گا۔ گھانا کی ویب سائٹ نیوز گھانا کے منیجنگ ڈائریکٹر راجر آگانا نے کہا کہ یہ […]

چین کا غیر ملکی میڈیا سے تعاون بڑھانے کا معاہدہ

گوانگ ژو (شِنہوا) چینی سرکاری خبر رساں ادارے شِںہوا نے دیگر ممالک کے میڈیا اداروں اور تنظیموں کے ساتھ خبروں اور عملے ک ے تبادلے اور دوروں کے ساتھ ساتھ مربوط میڈیا کی ترقی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ دستخط کی تقریب چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے […]

حماس کی اعلی قیادت کو قطر اور ترکی میں قتل کرنے کا مںصوبہ

اسرائیل نے جنگ کے بعد قطر میں موجود فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حما س کی اعلی قیادت کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے. اس بارے میں وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی خفیہ ایجنسی موساد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام […]

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص سے متاثر

نان چھانگ(شِنہوا) مریض کی زبان اسکین کرنے کے بعد کیپسول نما ایک “اے آئی ڈاکٹر” ڈیٹا کو کلاؤڈ پر اپ لوڈ کرے گا۔ نسخہ جاری ہونے کے بعد آٹو ڈیکوکشن مشین مریضوں کے لیے جڑی بوٹیوں کی ادویات کو موثر اور سائنسی طریقے سے تیار کرنے میں مدد کرے گی تاکہ موثر علاج کو یقینی […]