پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کی کرکٹ لیگ پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو کرانے کا اعلان کیا ہے. پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کیا جائے گا. پی ایس ایل کی فی الحال ممکنہ تاریخ8 فروری سے24 مارچ 2024 دی گئی ہے.پلیئر ڈرافٹ کے لیے ِپک […]

آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے باہر سرفراز احمد کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین آسٹریلیا سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہوگا۔بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ دونوں ہی عالمی معیار کے بلے باز ہیں۔ بینو قادر ٹرافی میں ان دونوں کھلاڑیوں کو لائیو ایکشن میں دیکھنا نوجوان کرکٹرز کے لیے […]

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ کے لیے پرتھ میں ڈراپ ان پچز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پرتھ میں ڈراپ ان پچز لگانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے. ان 5 ڈراپ ان پچز پر بھی واکا گراونڈ والی گھاس اور مٹی استعمال کی گئی ہے. دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا اعلان ایک ڈراپ ان پچ کا […]

ہائی کمشنر آسٹریلیاکا دورہ آسٹریلیا سے قبل پاکستانی ٹیم کا پرتپاک استقبال

‎آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے دورہ آسٹریلیا سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے دورے کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیسٹ اسکواڈ کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے ایک دوستانہ پریکٹس میچ کے دوران ٹیم کے ساتھ ایک پرجوش ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے جوش […]

پاکستان سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنز کا معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنز نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں. ،پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اور سعودی فیڈریشن کے صدر یاسر المسحیال نے دستاویزات کا تبادلہ کیا. اس موقع پر ساف کے جنرل سیکریٹری ابراہیم القسیمی اور این سی کے رکن سعود ہاشمی بھی موجود […]

عماد وسیم ریٹائر منٹ کا فیصلہ واپس لیں

پاکستان کے آل راؤنڈ ر عماد وسیم کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہیے۔ یہ اپیل سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کی ہے۔ وہ کہتے ہیں پاکستان ٹیم کا سب سے اچھا اسپن باولر عماد ہی ہے اور بیٹنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ ورلڈ کپ میں اگر ٹیم کا […]

امام الحق کی شادی پر قوالی نائٹ

پاکستان کرکٹ کے اوپنر امام الحق بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں. امام الحق کے شادی کی تقریبات لاہور میں آغاز ہوگیا . امام الحق کی مہندی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے. قوالی نائٹ کی تقریب میں بابر اعظم ، سرفراز احمد ، عثمان قادر، چیف سلیکٹر وہاب […]

پاکستان نے تیر اندازی میں پہلی بار میڈل جیت لیا

پاکستان نے تیر اندازی کے مقابلوں میں پہلی بار میڈل جیت لیا۔ یہ میڈل قازقستان میں انٹرنیشنل ان ڈور تیر اندازی کے مقابلوں میں جیتا گیا۔مقابلوں میں دنیا بھر سے 8 ممالک کے تیر اندازوں نے حصہ لیا۔ تیر اندازی کے شاندار مقابلوں میں گوجرانوالہ کے الیاس جٹ نے میدان مار لیا۔ تیر انداز الیاس […]

آسٹریلیا کے بعض کھلاڑیوں کا بھارت میں ٹی 20 کھیلنے سے انکار

ابھی ون ڈے فارمیٹ کے عالمی مقابلے آسٹریلیا کی فتح اور بھارت کی شکست پر ختم ہوئے ہیں‌ اور ساتھ ہی ٹٰی 20 بھی شروع ہو رہی ہے. بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی 20میچز کی سیریز جمعرات سے شروع ہو رہی ہے. کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کس ٹیم نے کتنی کمائی کی؟ ورلڈ […]

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کس ٹیم نے کتنی کمائی کی؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 بے شمار نئے ریکارڈ ز اور بعض تلخ یادوں کےساتھ آسٹریلیا کی فتح پر اختتام کو پہنچا۔ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف فائنل میں ہر شعبہ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کس ٹیم نے کتنے ڈالر کمائے کرکٹ ورلڈکپ کی فاتح، رنراپ اور سیمی فائنلز میں شکست کھانے […]