انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو بھی شکست دے دی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا۔ اس میچ کی خاص بات دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد ذیشان کی شاندار بولنگ تھی جنہوں نے صرف 19 رنز دے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ کسی بھی […]

وسیم اکرم کا حارث رؤف کو بہترین کرکٹر بننے کا مشورہ

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کرکٹ‌ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف کے مستقبل کے لیے مشورہ دیا ہے. وسیم اکرم نے کہا ہے اگر حارث رؤف کو موجودہ دور کا عظیم کرکٹر بننا ہے تو انہیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے. ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حارث رؤف کا اپنا […]

ڈیوڈ وارنر نے مچل جانسن سے متعلق خاموشی توڑ دی

آسٹریلیا کے دو کرکٹرز کے درمیان جاری سرد جنگ کا ڈراپ سین سامنے آگیا. بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے متنازعہ بیان سے متعلق مچل جانسن پر جاری خاموشی توڑ دی ہے. میڈیا پاکستان سیریز کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں آسٹریلوی اوپنر کے انتخاب پر سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔ وارنر کی آخری […]

پی ایس ایل 9 کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل

یچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل کر لیاگیاہے. کراچی کنگز نے محمد عامر اور شرجیل خان کو ریلیزکردیا. شان مسعود کنگز کا حصہ بن گئے. جیمز ونس، حسن علی اور شعیب ملک کراچی کنگزکی جانب سے ایکشن میں ہوں گے. تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد اخلاق […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ چار گول گول سے جیت لیا . ارشد لیاقت نے تین اور کپتان عبدالحنان شاہد نے ایک گول کیا. ملائیشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ کے پہلے کواٹر کے اختتام تک دونوں ٹیمیں گول اسکور نہ کرسکیں۔ پاکستان کی […]

پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں کون سے عالمی کرکٹر شامل؟

بائیس ممالک کے 485 انٹرنیشنل کرکٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرالیا ہے یہ پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم کیٹگری اور 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل ہیں۔ غیرملکی کرکٹرز میں نمایاں نام انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان […]

پنجاب حکومت اور پی سی بی تنازعہ کیا گل کھلائے گا؟

پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان پی ایس ایل کی لائٹنگ سے شروع ہونے والا تنازعہ قذافی اسٹیڈیم کے اطراف ڈرین سسٹم کے اخراجات تک جا پہنچا. ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اب پی سی بی کرکٹ سے ہونے والی آمدن کا کچھ حصہ حکومت کے منصوبے پر لگانے کیلئے تیار ہوگیا […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا. پارلیمنٹ ہاؤس کی اس تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ پرائم منسٹر الیون کو بھی مدعو کیا گیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کو خوش آمدید کیا اورامید ظاہر کی کہ پرائم منسٹر الیون […]

نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی تیاریاں جاری ہیں. اس سلسلے میں کھلاڑیوں کی جانب سے اپنی اپنی فرنچائز تبدیل کی جارہی ہیں. پاکستان سپر لیگ کی بڑی ٹریڈ نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈیٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں چلے گئے ہیں. اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان ٹریڈ معاملات حل ہوگئے. […]

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سڈنی روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں لاہور سے براستہ دبئی سڈنی روانہ ہوگئی ہے. تمام کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے. قومی اسکواڈ سڈنی سے کینبرا پہنچے گا. پاکستان ٹیم کا کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ شیڈول ہے. قومی […]