ٹانک میں 4 طالبان دہشت گرد واصل جہنم

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ اعظم آباد میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں‌کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے. ذرائع کے مطابق آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد واصل جہنم بھیج دیے گئے. ہلاک دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان ٹیپو گل اور ملنگ گروپ سے تھا. یہ سب ٹیپو […]

سرکاری حج اسکیم درخواستوں کی وصولی ہفتہ اتوار کو بھی ہو گی

سرکاری حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے. ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواست گذاروں کی آسانی کیلئےہفتہ اور اتوار کو بھی نامزد بینک کھلے رہیں گے. وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا. ریگولر یا اسپانسرشپ حج اسکیم میں درخواست جمع کروانے کیلئے […]

ویٹرنری یونیورسٹی کی لیب دوسری ہینڈز آن ٹریننگ

لاہور سے اجلال زیدی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف فیز یا لو جی کے زیر اہتمام لیب اینیمل ہینڈلنگ اور سیمپل کو لیکشن کے مو ضوع پر دو روز ہ ہینڈز آن ٹریننگ مکمل ہو گئی. سٹی کیمپس میں اختتا می تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے وا […]

عمرہ، زیارات اور رقم دگنی کرنے والا ایک اور ڈبل شاہ سامنے آگیا

لاہور سے اجلال زیدی پاکستان میں نوسربازوں اور لٹیروں کی کمی نہیں جدھر دیکھو سب ہی ایک دوسرے کو بے وقوف بناکے پیسے بٹورنے میں لگے ہوئے ہیں. مختصر مدت کے لیے سرمایہ کاری کے ذریعے رقم ڈبل کرنے کا کھیل تھمنے کا نام نہیں لے رہ اہے. پنجاب میں ایک اور ڈبل شاہ سامنے […]

پولیس کی طرح‌ صحافی بھی شہریوں‌ کو لوٹنے میں آگے

پولیس کی طرح صحافی بھی ہمارے معاشرے میں بدنام ہوتے جارہے ہیں. جس طرح بعض جرائم پیشہ افراد کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پیسہ بنانے کے چکر میں محکمہ پولیس کا رخ کرتے ہیں. اسی طرح شعبہ صحافت میں بھی اب لوگ اسی مقصد کےلیے آتے ہیں. کراچی پولیس کا اہل کار […]

سندھ کی مساجد میں خواتین بھی نمازپڑھیں گی

سندھ حکومت نے محکمہ اوقاف کی تمام مساجد میں خواتین کے نماز پڑھنے کے لئے علیحدہ جگہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وزیر قانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا. اجلاس میں افسران نے مساجد، مدارس کی رجسٹریشن اور خواتین کے نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ مختص […]

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان مٹہ کا امیر گرفتار

ی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا. دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیرہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں ملوث […]

دوران ملازمت سرکاری ملازم کی وفات پر اہل خانہ کو 2 کروڑ روپے ملیں گے

نگراں وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھایا گیا ہے. دوران ملازمت اگر کوئی سرکاری ملازم انتقال کر جاتا ہے تو اس کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد بڑھا دی گئی ہے. پنجاب کے سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات […]

آصف زرداری کا لاہور میں پڑاؤ سیاسی شخصیات پارٹی میں‌شامل

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پڑاؤ ڈال لیا. بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی میں‌شمولیت کا اعلان کیا. بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو ، بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی ، سید نظام الدین، سید حمید، نصیر احمد بزنجو، میر عبدالوہاب بزنجو […]

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت 12 دسمبر کو ہوگی

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 12 دسمبر کو ذوالفقار علی بھٹو کیس […]