شیر افضل مروت کو تحریک انصاف کا شوکاز نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کی پالیسی کے خلاف بیان دینے پر پارٹی نے شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا. تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا. شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے. شیر […]

جمعیت علمائے اسلام کا کراچی ٹول پلازہ پہ دھرنا

جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صبح 8 بجے سے کراچی ٹول پلازہ پر دھرنا دیا گیا ہے۔ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں کارکنوں نے کراچی ٹول پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ راشد سومرو کو کراچی میں داخلے کی اجازت نہ […]

گلگت بلتستان جرنلسٹ یونین کی تقریب حلف برداری

وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ صحافت کا انسانی معاشرے کے خوشگوار توازن میں کلیدی کردار ہے ۔ صحافی سیاسی لوگوں کے جمہوری اختلافات کو تعمیری انداز میں پیش کریں ۔ کلگت بلتستان یونین اف جرنلٹس کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافت کا پیشہ […]

گلگت بلتستان میں بارش برفباری، لینڈسلائیڈنگ سڑکیں بند

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں سمیت میدانی علاقوں میں‌بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بلتستان ڈویژن، دیامر ڈویژن، ہنزہ، استور اورغذر میں برفباری سے سفیدی چھا گئی۔ شاہراہ قراقرم خیبر پختونخوا کے علاقے اپرکوہستان میں زید کھڈنالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے. اپر کوہستان میں برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اچھار […]

مورو میں جی ڈی اے کا آج دھرنا،قومی شاہراہ بند

انتخابات میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس آج پھر سندھ میں دوسرے پاور شو کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے. نوشہروفیروز میں‌سدہوجا کے قریب دھرنے کے باعث آج قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگی۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے متبادل روٹس استعمال […]

سنّی اتحاد کونسل سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن جائے گی

تجزیہ عامر حسینی پاکستان کا سیاسی بحران سواد اعظم پاکستان کا سیاسی مستقبل روشن بنا گیا. 70ء کے بعد پہلی بار سواد اعظم اہلسنت و الجماعت کی ایک سیاسی نمائندہ قوت پارلیمنٹ میں عددی اعتبار سے سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر بیٹھے گی جس کے پارلیمانی قائد سنّی اتحاد کونسل کے سربراہ […]

پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات

عام انتخابات 2024 پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ثابت ہوئے ہیں. اعدادوشمار کے مطابق ڈالے گئے ہر ووٹ پر اوسطاً 2 ہزار 522 روپے خرچ ہوئے. الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 پر 48 ارب روپے خرچ کئے. قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے انتخابی مہم میں ایک کھرب 3 ارب95 کروڑ […]

کراچی میں نئے موسم کا نیا وائرس ایڈینو آگیا

کراچی میں ایک کے بعد دوسرے وائرس نے شہریوں‌کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے. سردیوں‌کا وائرس اور اب موسم کی تبدیلی کا ایک اور نیا وائرس سامنے آگیا. کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شہریوں‌کو احتیاط سے کم لینا ہوگا کیونکہ ایڈینو نامی وائرس نے لوگوں […]

پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل رہنماؤں کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کی سینٹرل سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم میں اہم ملاقات ہوئی. اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف برسٹر گوہر علی خان،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف، نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب، چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، وائس چیئرمین […]

صدر الدین شاہ راشدی سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جی ڈی اے کے مرکزی رہنما صدرالدین شاہ راشدی کی رہائش گاہ پہنچ گئے. صدرالدین شاہ راشدی سے ملاقات کے موقع پر جی ڈی اے کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صفدر عباسی, سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم، اقلیتی ونگ سندھ کے صدر ممبر بار کونسل نند کمار گوکلانی، پی […]