سکھ رہنما کے قتل پر بھارت پہ امریکا کا دباو

خالصتان تحریک کے مرکزی سکھ رہنما کے قتل پر امریکا نے بھی بھی کھل کے کینیڈا کے موقف کی حمایت کر دی ہے. خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرے. سکھ رہنما قتل کے بعد بھارت مشکل […]

مقبوضہ کشمیر کے 60 لاکھ ٹن لیتھیئم ذخائر پر قبضہ

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے. رائٹرز کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 60 لاکھ ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا. مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال جنوری میں بڑے پیمانے پر لیتھیئم ذخائر دریافت ہوئے تھے […]

مقبوضہ کشمیر کا گورنر کسے بنائے جانے کا امکان

مقبوضہ جموں‌ و کشمیر کے ساابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد کے بارے میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہیں مقبوضہ کا لیفٹنٹ گورنر لگایا جارہا ہے. کانگریس کے سابق رہنما کا کہنا انہیں سرکار کی ملازمت سے کوئی سروکار نہیں لیکن وہ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں. افواہیں اتنی گردش کررہی ہیں کہ […]

ترکیہ میں‌ وزارت داخلہ پر ڈبل خودکش حملے کی کوشش

ترکیہ کے دارلحکومت میں‌ وزارت داخلہ کی عمارت پر خودکش حملے کی کوشش کی گئی. متحرک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی عمارت میں‌ جانے کی کوشش ناکام بنادی. ایک حملہ آور کو مار دیا گیا اور دوسرے نے جسم پر بارود کے ذریعے کے خود کو تباہ کر لیا. دھماکے سے دو پولیس اہل […]

نیویارک میں شدید بارشیں، ایمرجنسی نافذ

امریکا کی ریاست نیویارک میں بارشوں کا 20 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ طوفانی بارشوں سے نیویارک سٹی کا نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ ہزاروں شہری گھنٹوں ٹریفک اور ٹرینوں میں پھنسے رہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے شہر میں ایمرجنسی لگانی پڑی۔ اس طرح زندگی کو متاثر ہوتے پہلے نہیں دیکھا […]

خالصتان تحریک کی ورلڈکپ کیلئے دھمکی

بھارت کی پولیس نے خالصتان تحریک کے سربراہ گرپٹوانی سنگھ پانون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. این ڈی ٹی وی کے مطابق سکھ رہنما پنون نے خبردار کیا تھا کہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کو وہ “ورلڈ ٹیرر کپ” میں تبدیل کریں گے. ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر […]

پاکستان مخالف 250 دہشت گرد افغانستان میں گرفتار

پاکستان مخالف دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف افغانستان میں پاک سرحد سے جڑے علاقوں میں افغان طالبان کا بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کنڑ سمیت دیگر صوبوں کے پاکستان سے لگے سرحدی علاقوں میں کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران پاکستان کے […]

عراق میں شادی کے گھر 120 افراد ہلاک 150 زخمی

عراق کے شہر نینوا میں شادی کا گھر سوگواری اور ماتم میں بدل گیا. شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی کی جارہی تھی جس سے شادی ہال مین آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے. آتش بازی دیکھ کر جو لوگ تفریح کر رہے تھے اور […]

پاکستان سے 11 لاکھ غیر قانونی افغانیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ملک میں دہشتگردی، دیگر جرائم کے ساتھ ساتھ ڈالر، چینی اور کھاد کی اسملگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے نگران حکومت نے 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو پاکستان سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان […]

ڈالرز کے اسمگلر پریشان، افغان مافیا روپوش

پاکستان سے ڈالر ادھر سے ادھر کرنے والے بڑے بڑے اسمگلر سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ افغانی اسمگلر پاکستان میں بری طرح پھنس گئے۔ اربوں روپے مالیت کے ڈالرز پکڑے جانے کا امکان ہے. پاکستان میں اسمگلرز کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان کی منڈیوں میں لگتا ہے اب جنوں نے ڈیرے ڈال دیے. […]