تنخواہ دار طپقہ پر 35 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے تنخواہ دار طپقے کو مزید نچوڑنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ لڑکھڑاتی ملکی معیشت کو کھڑا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا سہارا لیا گیا اس سہارے نے تنخواہ دار طپقے ہی کو بے سہارا کرنے کے حکومت پاکستان کو کہہ دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے […]

سکھ رہنما کے قتل پر بھارت پہ امریکا کا دباو

خالصتان تحریک کے مرکزی سکھ رہنما کے قتل پر امریکا نے بھی بھی کھل کے کینیڈا کے موقف کی حمایت کر دی ہے. خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرے. سکھ رہنما قتل کے بعد بھارت مشکل […]

کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھر پھٹ گئی

کراچی کو ایک بار پھر سے پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے. دھابیجی سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 بیک پریشر کی وجہ سے پھٹ گئی۔ پانی کی یہ یہ لائن پہلے بھی کئی بار پھٹ چکی ہے لیکن حکام کی جانب سے اس کے […]

کراچی میٹرک بورڈ نتائج میں گولڈن نمبرز متعارف

کراچی میں انسانیت کے دشمنوں کے بعد تعلیم دشمن نئے آئیڈیاز کے ساتھ بہت زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں. جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں موبائل نمبر طرز پر گولڈن نمبرز متعارف کرا دیے گئے ہیں. پسند کا موبائل نمبر لینے کے لیے کمپنیز کو زیادہ پیسے دینے پڑتے ہیں […]

ترکیہ میں‌ وزارت داخلہ پر ڈبل خودکش حملے کی کوشش

ترکیہ کے دارلحکومت میں‌ وزارت داخلہ کی عمارت پر خودکش حملے کی کوشش کی گئی. متحرک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی عمارت میں‌ جانے کی کوشش ناکام بنادی. ایک حملہ آور کو مار دیا گیا اور دوسرے نے جسم پر بارود کے ذریعے کے خود کو تباہ کر لیا. دھماکے سے دو پولیس اہل […]

لاہورمیں فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل گر گیا

لاہور شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گرنے سے ریلوے حکام نے لاہور سے فیصل آباد کی ٹرین سروس معطل کردی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پل ناکارہ ہونے سے قراقرم ایکسپرس ساہیوال کے راستے کراچی روانہ ہوگی جبکہ لاھور سے کندیاں کے درمیان چلنے […]

مستونگ مسجد میں دھماکا 58 نمازی شہید

ملک بھر میں اہل ایمان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ عالیہ وسلم منانے میں مصروف تھے کہ مستونگ کی مدینہ مسجد کے قریب دہشت گردوں نے انتہائی طاقتور دھماکا کیا. دھماکے سے شہید افراد کی تعداد بڑھ کے 58 ہوگئی ہے. شہدا میں ڈی ایس پی مستونگ محمد نواز گشکوری بھی شامل ہیں. […]

عید میلادالنبی کے جلوس میں دھماکا 20 شہید 50 زخمی

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ عالیہ وسلم کی محفل میں دہشت گردی کی گئی ہے۔ دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 سے زائد عاشقان رسول شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دہشت گردی کا واقعہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پیش آیا جس میں ڈی ایس پی مستونگ محمد نواز […]

پاکستان مخالف 250 دہشت گرد افغانستان میں گرفتار

پاکستان مخالف دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف افغانستان میں پاک سرحد سے جڑے علاقوں میں افغان طالبان کا بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کنڑ سمیت دیگر صوبوں کے پاکستان سے لگے سرحدی علاقوں میں کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران پاکستان کے […]

وزیراعظم اب صرف 169 ووٹ سے بن سکے گا

پاکستان میں نئے حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کا انتخاب کرنے کیلئے اب نمبر گیم بھی تبدیل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کیلئے اب 169 ووٹ منتخب ہونے کے لیے درکار ہوں گے۔ پچھلی حلقہ بندیوں میں وزیراعظم منتخب کرنے کیلئے […]