پاکستان میں ٹک ٹاک سے دوبارہ پابندی ہٹادی گئی
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو دوبارہ کھولنے کی مشروط اجازت دے دی ہے. چیف جسٹس قیصر رشید کی سربراہی میں بینچ نےکیس کی سماعت کی۔ سماعت میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن بھی پیش ہوئے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر لیگل پی ٹی اے، پی ٹی اے کے وکیل جہانزیب محسود اور درخواست […]