ڈاؤ یونیورسٹی کے 2 پروجیکٹس کےلیے 400 ملین روپے دینے کا اعلان
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر انتظام سندھ انفیکشیس ڈیز اسپتال نیپا چورنگی کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی اور اسپتال کا عملہ بھی موجود تھا۔ وزیراعلی نے اسپتال کی […]