بول کی نشریات بحال،سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کا حکمنامہ معطل کر دیا
بول نیوز کی نشریات پھر سے بحال کر دی گئی ہیں سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے عائد کی گئی ایک مہینہ کی پابندی کا حکمنامہ معطل کر دیا ہے۔ بول نیوز کے سمیع ابراہیم نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کی ہے کہ ” الحمداللہ سندھ ہائی کورٹ نے بول کی نشریات […]