نائیجیریا میں مدرسے کے 100 سے زائد طلبہ اغوا

نائیجیریا میں مدرسے کے 150 طلبہ کو اغواء کرلیا گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوا۔ نائیجیریا کے مرکزی صوبے نائیجر میں 30 مئی اتوار کے روز مسلح حملہ آوروں نے ایک اسلامی مدرسے پر حملہ کرکے تقریباً 150 طلبہ کو اغوا کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایک شخص […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کا فیصلہ او لیول امتحان جولائی میں ہونگے

وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او لیول کے امتحان 26 جولائی سے لینے کا فیصلہ شفقت محمود نے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا۔ ہمیں آج برٹش کونسل نے این او سی جاری کیا ہے جس کے مطابق 26 جولائی سے 6اگست تک او لیول کے c i e پیپر لینے کی […]

پنجاب حکومت کا طلبہ کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے. میڈیکل یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کافیصلہ کیا گیا ہے. وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجزکے تمام طلبہ کو ویکسین لگانےکافیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم شعبوں میں کام کرنے والے غیرمحفوظ افرادکو […]

کورونا وائرس متاثرین کو راشن اور بچوں کی مفت تعلیم دینے کا اعلان

بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کورونا وائرس متاثرین کے لیے انقلابی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے مسائل سے دوچار خاندانوں کی لاک ڈاؤن کے دوران راشن اور مالی مدد کی جائے گی۔ جس خاندان کا بڑا کورونا وائرس کا شکار ہو کر موت کی آغوش […]

کورونا کے پیش نظر سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے

محکمہ سندھ نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع جن سے تعلیمی سلسلہ ہے وہ جاری رہیں گے۔ اسی طرح تعلیمی اداروں کے سربراہان کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی اسٹاف کو بلا سکیں گے۔ […]

پرویزخٹک کے حلقہ زیارت کاکا صاحب میں بچے ٹینٹوں تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

نوشہرہ سے محمد امین تحریک انصاف کے تعلمی ایمرجنسی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے. وزیر دفاع پرویزخٹک کے حلقہ زیارت کاکا صاحب میں اس دور جدید میں بھی بچے سکول میں کمروں کے بجائے ٹینٹوں میں بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہوگئے۔ تبدیلی کے دعوے دار وفاقی وزیر پرویز خٹک کے اپنے ہی حلقہ […]

پنجاب میں کورونا کا خطرناک حد تک پھیلاو، 25 اضلاع میں تمام کالجز بند

پنجاب میں کرونا کیسز میں بتدریج اضافے کے پيش نظرحکومت نے 25 اضلاع میں کالجوں کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا. پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کالجوں میں ہفتے میں دو دن کلاسز کے انعقاد کا سلسلہ بھی روک دیا گیا ہے اور […]

میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی جون میں‌ ہوں گے طلبہ تیاری کریں

خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 21 مئی سے میڑک کے امتحانات اور 17جون سے انٹر کے امتحانات سخت ایس اوپیز کے ساتھ لیے جائیں گے. صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا ہے طالب علم اب امتحانات کی تیاری شروع کردیں۔ حکومت نے 2020 میں تمام طلبہ کو بغیر امتحان کے […]

جامعہ کراچی اور پاکستان میری ٹائم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن جامعہ کراچی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد دونوں ادارے باہمی دلچسپی کے امور پر کام کرسکیں گے۔ جامعہ کراچی کے پانچ […]

رحمت اللعالمین وظائف وفاقی حکومت کا اسکالر شپس پروگرام

رحمت اللعالمین وظائف کے سلسلے میں‌ وفاقی حکومت آج سے اسکالر شپس پروگرام شروع کر رہی ہے اس پروگرام کے لئے آئندہ پانچ سال کے دوران 27.93 ارب روپے کا تخمینہ جاتی بجٹ ہوگا۔ رواں تدریسی سال میں 69 ہزار وظائف دیئے جائیں گے۔ اس اسکیم کا مقصد باصلاحیت اور مستحق طالب علموں کے لئے […]