کراچی میٹرک بورڈ نتائج میں گولڈن نمبرز متعارف

کراچی میں انسانیت کے دشمنوں کے بعد تعلیم دشمن نئے آئیڈیاز کے ساتھ بہت زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں. جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں موبائل نمبر طرز پر گولڈن نمبرز متعارف کرا دیے گئے ہیں. پسند کا موبائل نمبر لینے کے لیے کمپنیز کو زیادہ پیسے دینے پڑتے ہیں […]

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل، ایف آئی اے سے مدد لے لی گئی

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل میں صوبائی حکومت نے ایف ائی اے اور انٹی کرپشن سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق تمام مافیاز اور سہولت کاروں سمیت اربوں روپے لینے دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. ایم ڈی کیٹ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان اور سہولت کاروں سے […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی منظوری

خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے مطابق چھ ہفتے میں اس کا انعقاد کیا جائے گا. اب ایٹا کے بجائے خیبر میڈیکل یونیورسٹی یہ ٹیسٹ لے گا. ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے معاملے پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا. اجلاس میں سیکریٹری […]

آشوبِ چشم نے پنجاب کے اسکول بند کروادیے

آشوبِ چشم کی وباء نے پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. مزید بچوں‌ کو اس بیماری سے بچانے کے لیے حکومت نے صوبے بھر کے اسکول جمعرات سے پیر تک کے لیے بند کردیے ہیں. محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 29 ستمبر کو عیدِ میلاد النبیﷺ کی وجہ سے صوبے میں پہلے […]

بلوٹوتھ کے ذریعے نقل کرنے پر طلبا پر مقدمات

خیبرپختونخوا کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلوٹوتھ کے زریعے نقل کرنے والے طلبہ اور طلبات کے خلاف 3 الگ الگ مقدمہ درج کرلیے گئے ہیں۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے پر طلبا کا احتجاج مقدمہ میں سمیہ، شبینہ اور سومنہ و دیگر طالبات کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ مقدمہ میں اذلان، […]

کرپشن فری قیادت طلبا یونین فراہم کرسکتی ہیں، سردار رحیم

طلبہ یونین نوجوانوں میں سیاسی شعور کی پختگی اور اپنی زات سے ہٹ کر دوسروں کیلیے کام کرنے کی صلاحیت کی نشو و نما کرتی ہے- طلبہ یونین پر پابندی لگا کر ملک میں ہر سطح پر سیاسی عمل کو کمزور کیا گیا- جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات اور فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل […]

ایم کیٹ میں 800 امیدواروں کو نقل کرانے کا انکشاف

ایم ڈی کیٹ خیبرپختونخوا کے نقل اسکینڈل میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق فکم از کم 800 امیدواروں کو نقل کی سہولت فراہم کی گئی، پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی پولیس نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ میں نقل اسکینڈل میں ملوث گروہ کے اعلیٰ تعلیم […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے پر طلبا کا احتجاج

خیبرپختونخوا کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں نے امتحان دوبارہ لیے جانے کے فیصلے کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا. طلبا کا کہنا ہے کہ ہم نے محنت کرکے ٹیسٹ پاس کیا اب دوبارہ کس لیے ٹیسٹ دیا جائے؟ جنہوں نے نقل کی اور جو پکڑے گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی […]

بھارت کا افغان ویزوں اور اسکالرشپ سے انکار

بھارت افغان طلباء کے ویزوں کی توسیع اور اسکالرشپ دوبارہ شروع کرنے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔ ہندوستان میں رہنے والے 21,000 افغان شہریوں میں سے تقریباً 11,000 “اسائلم سیکر” کے طور پر رجسٹرڈ ہیں لیکن سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔ اس تلخ حقیقت کے باوجود بھارت افغانستان […]

پشاور کے 12 قیدیوں نے میٹرک امتحان پاس کرلیا

خیبرپختونخوا کے قیدی بھی پھڑنے میں کسی سے پیچھے نہیں. عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا. سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحان پاس کیے. جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ڈی ایم سی کی فراہمی آئندہ ہفتے کردی جائے گی. کئی قیدی میٹرک امتحان […]