پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آج کیا حکمت علی اختیار کرے گی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ‌ کا آج دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شام سات بجے کھیلا جانا ہے. قومی ٹیم نے اس انتہائی اہم میچ کی بھرپور تیاری کر رکھی ہے. اس وقت سب کے زہن میں‌ یہ سوال ابھر رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آج کس حکمت عملی کے […]

بھارت کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پسپائی کی وجہ آئی پی ایل تھی؟

بھارت کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پسپائی اور بدترین کی وجہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) تھی؟ اس سوال پر پاکستان، بھارت اور دنیا کے دیگر ممالک میں‌ بحث چھڑ گئی ہے. بھارت کی کرکٹ ٹیم پہلی بار 2012 کے بعد سیمی فائنل تک رسائی کرنے میں‌ کامیاب نہیں ہو سکی. بھارت کی […]

آسٹریلیا کی کرکٹ‌ کا 24 سال بعد مارچ 2022 میں پاکستان کے دورہ کا اعلان

آسٹریلیا کی کرکٹ‌ نے 24 سال بعد مارچ 2022 میں پاکستان کے دورہ کا اعلان کر دیا ہے. آخری مرتبہ 1998 میں آسٹریلوی کرکٹ‌ ٹیم نے پاکستان میں‌ ٹیسٹ سیریز کھیلی تھی. نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی جانب سے دوروں کی منسوخی کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان آمد کے شیڈول […]

پاکستان کی جیت کا جشن، ہندو شوہر نے مسلمان بیوی اور سسرالیوں پر مقدمہ درج کروادیا

ٹی 20 کرکٹ‌ ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی زلت آمیز شکست کے بعد مسلمانوں کے خلاف بھارت میں مقدمات قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے. کبھی کشمیری نوجوان طلبہ کو دھر لیا جاتا ہے تو کبھی بزرگ شہریوں کو حوالات کے پیچھے پہنچا دیا جاتا ہے. مسلمانوں کے خلاف بھارت کی سب […]

طالبان کے طرز حکمرانی پر احتجاج، آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ پہلا ٹیسٹ‌ ملتوی کردیا

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ رواں کھیلا جانے والا اولین ٹیسٹ‌ میچ ملتوی کر دیا ہے. آسٹریلین کرکٹ‌ بورڈ نے یہ فیصلہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر کھیلوں کی سرگرمیوں میں‌ حصہ لینے پر پابندی کے بعد کیا ہے. آسٹریلیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے […]

23 کروڑ اور 26 لاکھ آبادی والے ممالک کی ٹیموں کا ٹکراؤ

ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں‌ آج پاکستان اپنے گروپ کی آسان اور نوارد نمیبیا کی کرکٹ‌ ٹیم سے مقابلہ کرے گی. جنوب مغربی افریقا کے 26 لاکھ آبادی والے ملک کی ٹیم کا 23 کروڑ آبادی والے ملک کی اس ٹورنامنٹ میں‌ ناقابل شکست ٹیم سے ٹکراؤ ہونے جارہا ہے. پاکستان اپنے پول کے اس […]

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے ایمریٹس کی پرواز سے کراچی پہنچ گئی. ٹیم کا 4 نومبر سے 7 نومبر تک کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ سیشن ہوگا. ویمن ٹیم 3 دن ہوٹل میں قرنطینہ میں گزارے گی پہلا میچ 8 نومبر ، دوسرا 11 نومبر کو کھیلا جائے […]

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے پرامن اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ بارکھان میں منعقد کیا گیا ۔ ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں بارکھان کے بہترین ٹیموں نے شرکت کی ۔ فائنل میچ کیتھران الیون اور حاجی کوٹ الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں کیتھران الیون نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا 26 میچوں میں ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ اس سے قبل ویرات کوہلی 30 میچوں […]

پاکستان نے افغانستان کو بھی شکست دے دی، آصف علی کے 4 چھکے

پاکستان نے افغانستان کو بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناک آؤٹ کردیا۔ میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی۔ اس فتح کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی مزید آسان ہو گئی ہے۔ دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی […]