پاکستان کا سرکاری اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش

پاکستان سے ڈالر، چینی، گندم اور سیمنٹ سمیت دیگر اشیا افغانستان اسمگل کیے جانے والوں کے خلاف آپریشن تیز رفتاری سے جاری ہے. آپریشن کی وجہ سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ میں کافی حد تک کمی واقع ہو چکی ہے. یہی وجہ ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ […]

ٹی 20 میں 314 رنز بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ

کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی 20 میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی نئی تاریخ لکھ دی گئی ہے تازہ تاریخ چین میں ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے رقم کی ہے۔ نیپال نے منگولیا کے خلاف 20 اوورز میں‌3 وکٹ پر 314 رنز بنا کے عالمی ریکارڈ بنادیا شائد جسے توڑنے […]

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں کارنامہ

گینر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے دو ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیا۔ نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے ہنزہ کی وادی گوجال کے گاؤں ششکٹ میں بلند پہاڑ سے عطا آباد جھیل کے قریب […]

چین کا کھیلوں سے امن و یکجہتی فروغ دینے پر زور

ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی کہا کہ ہم نصیب مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کے ارکان […]

ہانگ ژو ایشیائی گیمز نے نیا معیار مقرر کردیا

ہانگ ژو(شِنہوا) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے کہاہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز نے مستقبل کے ایشیائی کھیلوں کے لیے بہت سے مختلف طریقوں سے ایک مثال قائم کی ہے۔ باخ نے یہ بات ہانگ ژو میں19ویں ایشین گیمز کے باضابطہ آغاز سے ایک دن پہلے شِنہوا کے […]

پاکستانی سائنسدانوں کا ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں جوش

ہانگ ژو (شِںہوا) ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں پاکستان اپنی روایتی کھیل کبڈی میں شرکت کرے گا۔ اس حوالے سے ہانگ ژو میں قیام پذیر ایک پاکستانی نوجوان محمد جوزف بہت پرجوش ہیں۔ محمد جوزف نے بتایا کہ اس کھیل کی تقریباً 4 ہزار برس پرانی طویل تاریخ ہے۔ اس کبڈی کا تصور چینی کنگ […]

ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. ورلڈ کپ سے پہلے کے ٹیم کی قیادت کے کمبنیشن کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان کو برقرار رکھا گیا ہے. ایشیا کپ کے میچ میں سری لنکا کے خلاف […]

شاہین آفریدی اور انشہ کی تصویر وائرل

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی دلہن بیاہ کے گھر لے گئے ہیں. سابق آل راؤنڈر بوم بوم شاہد آفریدی کی بیٹی انشہ آفریدی سے شاہین آفریدی کا نکاح رواں‌ برس فروری میں ہوا تھا. سوشل میڈیا پر شادی کی چند تصویریں بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں جن میں ایک شاہد آفریدی اپنی بیٹی […]

چین ہانگ ژو اسمارٹ اور سبز ایشیائی کھیلوں کے لئے تیار

ہانگ ژو (شِنہوا) ایشیائی کھیلوں میں صف اول کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے شائقین کی توجہ کا مرکز ہوں گے مقابلوں کو پائیدار حقیقت کا روپ دینے میں اختراع نے عوامی توجہ حاصل کی ہے۔ چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے انعقاد کے ساتھ منتظمین […]

شاہین آفریدی نائب کپتان کی دوڑ میں شامل

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتہائی میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں‌ شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان تلخ کلامی کی خبر نے کرکٹ شائقین اور ٹیم منیجمنٹ کو پریشان کیے رکھا. بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی لڑائی کیوں ہوئی؟ اب خبر آئی […]