گورنرسندھ سے ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے استنبول (ترکیہ) میں پاکستان کے سفیر جنید یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل نعمان اسلم بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ اور پاکستانی سفیر نے پاک ترکیہ باہمی تعلقات، ترکیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری اور […]