یمن کے حوثی کون ہیں؟

بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے یمن پر فوجی حملے شروع کر دیے ہیں. حوثیوں نے بلااشتعال حملوں‌کو وحشیانہ اور بربریت قرار دیا ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں‌غزہ میں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی رکوانےمیں ناکامی پر یمن کے ٰحوثیوں نے بحیرہ […]

فلسطینی عوام سے آئی ایس ایس آئی کا اظہار یک جہتی

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے ‘غزہ کے لیے ایکشن کے عالمی دن پر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا۔ نادر الترک، ڈپٹی اس موقع پر پاکستان میں فلسطین مشن کے سربراہ نے بھی شرکت […]

حوثیوں کا اسرائیل پہ حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیل کی جانب سے مشرق وسطی 7 اکتوبر 2023 سے جنگ زدہ خطہ بن چکا ہے۔ فلسطین اور فلسطینیوں کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔ خطے کے عرب ممالک سب کے سب خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کی مدد کے لیے دنیا کی سپر پاور امریکا اس کے […]

اسرائیل کی لبنان پر حملہ حزب اللہ کے 4 کارکن شہید

اسرائیل کی حماس اور حزب اللہ کے خلاف جارحیت جاری ہے. لبنان کے جنوبی قصبے غنڈوریہ میں گاڑی پر حملہ کر کے حزب اللہ کے تین ارکان شہید کر دیے. سینئر کمانڈر کے جنازے پر بھی اسرائیلی حملے میں ایک کارکن شہید ہو گیا. اسی طرح اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بھی بمباری مسلسل […]

اسرائیل نے یاسر عرفات قتل کی سازش کب کی تھی؟

اسرائیل فلسطینیوں رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازشوں میں ملوث رہا ہے. 1973-2001 کے دوران یاسر عرفات کو قتل کرنے کی ایک طویل سازش کی جاتی رہی. یکم اکتوبر 1973 کو اسرائیل نے فلسطین کے مقبول رہنما یاسر عرفات کے ساتھ ساتھ پی ایل او کے ارکان خلیل الوزیر، فاروق القدومی، ہانی الحسن اور وادی […]

لبنان میں فلسطینی رہنماؤں کا قتل کی وجہ

اسرائیل کی جارحیت صرف فلسطین تحت محدود نہیں رہی بلکہ اس نے مزاحمت پسندوں‌کو غزہ سے باہر دوسرے ملکوں‌میں‌بھی نشانا بنایا ہے. اسی طرح اسرائیل کئی دہائیوں سے لبنان میں فلسطینی رہنماؤں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اس ہفتے جنوبی بیروت کے پڑوس میں ایک ڈرون حملے میں حماس کے کئی رہنما […]

اسرائیلی اینکر پستول رکھ کے خبریں پڑھنے لگی

صیہونی حکومت کی بربریت کی طرح ان کے میڈیا پر بھی نہتے فلسطینیوں کو دھونس دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی نیوز اینکر پستول کے ساتھ لائیو نشریات کے دوران خبریں پڑھتی رہی۔ سوشل میڈیا پر اینکر کی تصویر وائرل ہو گئی جس میں خاتون اینکر کی پتلون میں پستول لگی ہوئی ہے۔ […]

حزب اللہ کی اسرائیل پر راکٹ کی برسات

لبنان کے دارلحکومت بیروت میں حماس کے رہنما صالح العروری کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی جانب سے میرون ایئر بیس پر راکٹ کی برسات کر دی گئی ہے. حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اس ہفتے بیروت میں حماس کے ایک رہنما کی شہادت کے “ابتدائی ردعمل” کے طور پر 62 […]

اسرائیل کی بمباری حزب اللہ کے 9 اہل کار شہید

اسرائیل حماس لڑائی پھیلنے کے خدشات سر اٹھانے لگے ہیں. اسرائیل نے لبنان میں بمباری کر کے حزب اللہ کے 9 اہل کاروں کو شہید اور کئی کو زخمی کر دیا ہے. اسی طرح خان یونس میں حماس کے رہنما صالح کے خاندان کے گھر پر بمباری کر کے 14 افراد کو شہید کر دیا […]

پاکستان پر اسرائیل سے تعلقات کیلئے دباؤ 

تحریر محمد رضا سید بھارت اور اسرائیل نے جنوری 1992 میں مکمل سفارتی تعلقات قائم کیے. اس سے قبل سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی نے 1980ء کی دہائی ممبئی میں اسرائیل کو سفارتی مرکز کھولنے کی اجازت دی تھی.  سرد جنگ کے دوران راجیو گاندھی کے نانا جواہر لال نہرو نے فلسطینی کاز کی بھرپور […]