اقوام متحدہ کی غزہ صورت حال پر فوری کارروائی کا اسرار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 99 کو استعمال کرتے ہوئے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ پر فوری کارروائی کرے۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت، جنگی اخراجات اور داخلی دباؤ یہ غیر معمولی اقدام اس وقت سامنے آیا جب 15 رکنی سلامتی […]

قطر نے غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

قطر کے وزیر اعظم نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئےغزہ میں اسرائیلی جرائم کی عالمی سطح پر غیر جانبدارنہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے. شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں […]

اسرائیل کا جنگی جنون اور ایٹمی پروگرام بڑا خطرہ

تحریر محمد رضا سید اسرائیل کی ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق انکار پر مبنی پالیسی جسے اکثر ایٹمی ابہام یا سیمسن آپشن کہا جاتا ہے. جوہری صلاحیتوں کے کھلے عام اعلان سے سامنے آنے والی پیچیدگیوں اور جانچ پڑتال سے گریز کرتے ہوئے ممکنہ مخالفین کو روکنے کیلئےڈیزائن کی گئی تھی تاہم فلسطینیوں کے طوفان […]

حماس کی اعلی قیادت کو قطر اور ترکی میں قتل کرنے کا مںصوبہ

اسرائیل نے جنگ کے بعد قطر میں موجود فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حما س کی اعلی قیادت کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے. اس بارے میں وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی خفیہ ایجنسی موساد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام […]

پاکستان نے غزہ میں سب سے زیادہ امداد بھیجی

پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران امدادی سامان بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے. مصرکی تنظیم ہلال احمر کے مطابق پاکستان غزہ کے محصور عوام کو زیادہ امداد بھیجنے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے. پاکستان نے غزہ کے بےکس عوام کے لئے ابھی تک 165.6 ٹن امدادی سامان پہنچایا ہے. […]

غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے. 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کےبعد حماس کی قید سے یرغمالیوں‌ کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی میں جمعہ 24 سے 27 نومبر پیر تک جنگ بندی کے لیے معاہدہ ہوا تھا. دونوں […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، جنگی اخراجات اور داخلی دباؤ

تحریر محمد رضا سید اسرائیل نے عالمی دباؤ اور داخلی صورتحال کے پیش نظر غزہ پر جارحیت کا سلسلہ عارضی طور پر بند کیا ہے، یہ عارضی جنگ بندی پیر کی شب ختم ہوجائیگی جبکہ اس وقت اسرائیل شدید سیاسی بے چینی کا شکار ہے،تل ابیب میں ہزار وں اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم نیتن […]

غزہ میں شہادتیں 20 ہزار ہوگئیں

اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر 7 اکتوبر کو مسلط کی گئی جنگ میں شہادتوں کے دل دہلا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ۔ سوئز لینڈ کی انسانی حقوق تنظیم کی رپورٹ کے مطابق جنگ میں اب تک 20 ہزار 31 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ان میں 8176 بچے اور 4112 خواتین شامل […]

حماس اور اسرائیل نے 56 قیدی رہا کر دیے

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا. اسرائیل کی جانب سے 39 فلسطینیوں کی رہائی کے بعد 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہری رہا کر دیے گئے. اس سے پہلے حماس نے اسرائیل پہ چار روزہ جنگی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی […]

اسرائیل حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آغاز

اسرائیلی فوج کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں پہلی بار نہتے فلسطینیوں کے قتل عام چند روز کے لیے رکا ہے. اسرائیل اور حما س کے درمیان قطر کی ثالثی سے 4 روزہ جنگ بندی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے. اسلامی ممالک کی تنظیم اور 41 […]