امام الحق کی شادی پر قوالی نائٹ

پاکستان کرکٹ کے اوپنر امام الحق بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں. امام الحق کے شادی کی تقریبات لاہور میں آغاز ہوگیا . امام الحق کی مہندی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے. قوالی نائٹ کی تقریب میں بابر اعظم ، سرفراز احمد ، عثمان قادر، چیف سلیکٹر وہاب […]

فلم “گنجل”کی تشہیر کے لیے لاہورمیں تقریب

لالی ووڈ کامیڈی اور تھرل سے بھرپور فلم “گنجل” کی ریلیز سے پہلے ہی پروموشنل سرگرمیاں جاری ہیں۔ گنجل میں اداکارہ ریشم اور احمد علی اکبر نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ چائلڈ لیبر پر بنائی گئی فلم گنجل اگلے ماہ دسمبر میں‌ریلیز کی جائے گی۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقبال […]

ڈرامہ “فرقہ عشق” کے تمام کرداروں‌پر مقدمہ درج

ڈرامہ سیریل “فرقہ عشق” کے رائٹر ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف لاہور کے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. مقدمہ اداکارہ حبا بخاری، ثنا فخر ، اداکار ارسلان نصیر، اکبر اسلم، فرحان گوہر، رائٹر خرم عباس ڈائریکٹر حسن طلعت کے خلاف درج کیا گیا. مدعی کی جانب سے مذہبی عقائد کو […]

نانا پاٹیکر نے معافی کیوں مانگی؟

بھارت کی بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے منفرد لہجے اور انداز سے مشہور 72 سالہ نانا پاٹیکر نے اپنے مداح کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے. ونارسی میں ان کے ایک نوجوان مداح نے نانا پاٹیکر کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی جس پر پاٹٰیکر نے تھپڑ رسید کر دیا تھا. تھپڑ […]

سلمان خان کی فلم ٹائیگر تھری نے ریکارڈ بزنس کرلیا

بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ان دنوں‌اپنی فلم ٹائیگر تھری کی کامیابی کے لیے مصروف ہیں. ٹائیگر تھری نے ریلیز کے دوسرے ہی دن 100 کروڑ‌کا بزنس کر لیا. شادی میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر آپریشن سلمان خان نے فلم کی کامیابی کے لیے کی جانے والی کوششوں‌میں وقت نکال کے بچوں […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارخواجہ سرا فیسٹیول

اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائے خواجہ سرا کمیونٹی بھی میدان میں آگئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کراچی میں فیسٹیول منایا گیا۔ کراچی پریس کلب چوک سے آرٹس کونسل چوک تک ریلی نکالی گئی۔ خواجہ سرا کمیونٹی کا کہنا تھا کہ فیسٹیول کا مقصد دنیا کو اپنے وجود کا احساس دلانا ہے۔ پاکستان میں […]

سابق مس انڈیا کی بینکر کے بیٹے سے شادی

سابق مس انڈیا ادیت آریا نے بہت بڑے بینکر کے بیٹے جے کوٹک سے شادی کر لی. شادی کی پروقار تقریب ممبئی میں ہوئی اور دیگر رسومات ادے پور میں ہوئیں. ادیت آریا 2015 میں مس بھارت رہ چکی ہیں. رواں‌ سال کے اوائل میں ججے کوٹک نے آریا کو ایم بی اے کی ڈگری […]

راحت علی خان 2 کروڑ 20 ڈالر کا کیس جیت گئے

راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر نے کیلی فورنیا کی عدالت سے 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا. کیلی فورنیا کے مقامی پروموٹر نے ان پر بھتہ وصول کرنے، مالی دباؤ ڈالنے اور ہتک عزت کے الزمات عائد کئے تھے. بالی ووڈ ایونٹس کے بکرم جیت سنگھ نے کارل کالرا […]

یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی

معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔ علیزہ سحر کو تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ ذرائع کے مطابق علیزہ کی خودکشی کی وجہ ان کی نامناسب ویڈیو اور تصاویر کا آن لائن لیک ہونا بتائی جا رہی ہے۔ اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت […]

خوب رو دوشیزہ شیریکا دی آرماس چل بسیں

سابق مس ورلڈ کے مقابلوں‌ میں شریک ہونے والی پیراگوئے کی خوب رو دوشیزہ شیریکا دی آرماس انتقال کر گئی ہیں. آرماس نے 2015 کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا. صرف 26 سال کی عمر میں کینسر کے مرض کی وجہ سے نیویارک میں‌13 اکتوبر کو دنیا سے کوچ کر گئیں. آرماس کا علاج چل […]