آصف زرداری کا لاہور میں پڑاؤ سیاسی شخصیات پارٹی میں‌شامل

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پڑاؤ ڈال لیا. بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی میں‌شمولیت کا اعلان کیا. بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو ، بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی ، سید نظام الدین، سید حمید، نصیر احمد بزنجو، میر عبدالوہاب بزنجو […]

پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں کامیاب ہوگی، ناصر شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری سید ناصر حسین شاہ نے بڑا دعویٰ کر دیا. کہتے ہیں پیپلزپارٹی چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل کرے گی .پیپلزپارٹی میں بڑی تعداد میں شمولیتیں پی پی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے. سندھ میں پی پی مخالف اتحاد کوئی نئی بات نہیں. تمام سیاسی جماعتوں کو پتہ ہے کہ […]

سرگودھا ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی پر ن لیگ کے امیدوار

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس لاہور میں ہوا جو تقریبا 7 گھنٹے جاری رہا . اجلاس کی صدارت قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے کی. مریم نواز اور چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے. اجلاس میں پارٹی جنرل سیکرٹری احسن اقبال، صوبائی صدر رانا ثناء […]

پنجاب پولیس کا الیکشن 2024 سیکیورٹی پلان تیار

پنجاب کی پولیس نے الیکشن 2024 کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے. پنجاب پولیس نے سیکیورٹی پلان اور نفری کے حوالے سے باضابطہ الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں 53ہزارکےقریب پولنگ اسٹیشنز کےلئے ڈیوٹی 3کیٹگری میں فراہم کی جائے گی۔ سیکیورٹی ڈیوٹی پولنگ سٹیشنز پر اے کیٹگری،بی کیٹگری اور […]

مسلم لیگ ن کی جنوبی پنجاب کے الیکٹیبلز پر نگاہ

پاکستان مسلم لیگ ن کا بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے بھی اکثریت حاصل کرنے کا پلان سامنے آنے لگا. جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملنے کا امکان ہے. مسلم لیگ ن کا جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذ کے دیگر رہنماؤں سے بیک […]

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کراچی میں الیکشن ساتھ لڑیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے تجویز دے دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے وفود کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ […]

شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال […]