طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں. کسٹم حکام کے مطابق ایف سی اور افغان سیکیورٹی حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے ہیں. پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری افغان سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ زیرو پوائنٹ کے قریب سائن بورڈ […]

پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ قرض سے مختلف شعبوں میں 3 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ امداد ٹیکس وصولی بڑھانے اور سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں استعمال کی جائے گی۔ امداد زرعی پیداوار بڑھانے کے منصوبوں پر بھی خرچ ہو گی. […]

بجلی گیس مہنگی کراچی کے صنعتکاروں کی ہڑتال

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سندھ اور بلوچستان کے صنعت کاروں نے ہڑتال کردی ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان ہوزری مینیوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) فیصل ارشد شیخ نے کہا ہے ایسا اب مزید نہیں چل سکتا۔ معیشت کا پہیہ چلانا اور مزدوروں کے گھروں کے چولہے گرم رکھنے کے […]

کراچی میں غیرقانونی شپ بریکنگ کا انکشاف

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیرقانونی شپ بریکنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے نجی پورٹ ٹرمینل پر چھاپہ مارا. نجی پورٹ انتظامیہ کا اپنے ملکیتی 6 جہازوں (بارجز) کی غیر شفاف طریقے سے فروخت کا انکشاف ہوا. غیر ملکی نجی پورٹ انتظامیہ نے بارجز چھبیس کروڑ پچاس لاکھ روپے (265,000,000) میں […]

بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق فوری طور پر معطل کر دیا ہے. جسٹس سردار اعجاز خان نے ونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کا ایس آر او معطل کردیا. جسٹس سردار اعجاز خان نے ایف بی آر کا ایس آر او معطل کرنے […]

شادی والے ہوجائیں پریشان سونا مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان کے روپے کی قیمت میں اضافہ اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ […]

کراچی کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی 8 افراد ہلاک

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع آر جے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے آٹھ افراد جاں‌بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں. جناح اسپتال میں ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جناح اسپتال میں اب تک آٹھ افراد مردہ حالت میں لائے گئے ہیں تین افراد زخمی حالت میں ہیں۔ مال میں لگنے […]

یوٹیلیٹی اسٹور پہ گھی بھی مہنگا کردیا گیا

نگران حکومت نے عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دے دیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی مہنگی کر دی گئی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈ کے سیکنڈ برانڈ گھی 40 سے 70 روپے فی کلو مہنگا کر دیا۔ لپٹن چائے 800 گرام پیکٹ 145 روپے مہنگا کر دیا۔ بے نظیر […]

پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری بڑھ گئی

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 فیصد ضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مالی سال 23 کی اسی مدت میں 490 ملین ڈالر کے مقابلے میں 525 ملین ڈالر رہی۔ امریکا کا بلوچستان پولیس […]

پاکستان کا روڈ میپ “اسٹیٹ بینک وژن 2028”

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کراچی میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء “ایس بی پی وژن 2028ء” جاری کردیا۔ “اسٹیٹ بینک وژن 2028ء” اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب العین، مشن اور اگلے پانچ […]