ملک میں انتخابات کی ہلچل

سیدفخرکاکاخیل جہاں ملک بھر میں انتخابات کے حوالہ سے ابہام رہا وہاں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا مدعا نمٹا کر صورت حال میں خاصی ہلچل پیدا کردی ہے۔ جہاں پہلے کچھ لوگ کنارے بیٹھ کر سوچ رہے تھے کہ انتخابات گویا نہیں ہوں گے وہ بھی اب الیکشن لڑنے کے لیئے پر تول رہے […]

اسرائیل کا جنگی جنون اور ایٹمی پروگرام بڑا خطرہ

تحریر محمد رضا سید اسرائیل کی ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق انکار پر مبنی پالیسی جسے اکثر ایٹمی ابہام یا سیمسن آپشن کہا جاتا ہے. جوہری صلاحیتوں کے کھلے عام اعلان سے سامنے آنے والی پیچیدگیوں اور جانچ پڑتال سے گریز کرتے ہوئے ممکنہ مخالفین کو روکنے کیلئےڈیزائن کی گئی تھی تاہم فلسطینیوں کے طوفان […]

ڈیرہ اسماعیل خان کا 700 سال قدیم قبرستان

تحریر و تحقیق توقیر زیدی ڈیرہ اسماعیل خان میں 700 سال قدیمی آثار قدیمہ لال ماہڑہ ہندہرے کا قبرستان، مقبرے صوبائی و ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت اور منتخب سیاسی نمائندوں کی عدم دلچسپی کے باعث یہ تاریخی ورثہ وقت کی دھندلکوں کی نذر ہو رہا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے پانچ […]

بھارتی انٹیلی جنس کی بیرون ملک ٹارگٹ کلنگ

تحریر محمد رضا سید ستمبر 2023ء میں کینیڈا میں آزادی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد مغربی ملکوں کی انڈین انٹیلی جنس ایجنسی را کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے. انڈین حکومت نے اپنے انٹیلی جنس ادارے را، کو پوری دنیا میں موجود مختلف علیحدگی پسند تحریکوں […]

سیاستدان اور عدلیہ کب قابل تقلید ہوں گی؟

تحریر ندیم رضا مملکت خداداد پاکستان میں معاشرہ کو سیدھا راستہ دیکھانے ، دوسروں کا احترام، قربانی اور انسانیت کا درس دینے والوں کی کمی نہیں۔ موٹی ویشنل اسپیکرز کی تو ہمارے ہاں کمی نہیں۔ پھر بھی وطن عزیز میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنے کے بجائے گرا کے آگے بڑھنے کا رجحان […]

ڈینئل پرل قتل اور عمر شیخ گرفتاری کی کہانی

تحریر فیاض خان دھمکیاں۔۔۔تشدد۔۔۔نفسیاتی مار ۔۔۔تفتیشی داؤ پچ “اگر میرا بس چلے تو میں تمہارے بھی اس کی طرح دس ٹکڑے کردوں ” یہ طالبان کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق رکھنے والے اس دہشت گرد کے الفاظ تھے جس سے میری ٹیم کے ماہر تفتیشی افسران ہر قسم کی ذہنی اور جسمانی سختی کے […]

کراچی کا دبنگ پولیس افسر ذیشان کاظمی

تحریر فیاض خان کراچی کے دبنگ پویس آفیسر ذیشان کاظمی کے غیرمعمولی عروج و زوال کی تلسماتی کہانی. “موت میرا پیچھا کررہی ہے اور میرا مقدر بھی گولی ہی ہوگی” یہ الفاظ تھے کراچی آپریش کے ایک مرکزی کردار پولیس انسپکٹر ذیشان کاظمی کے جنہوں نے کراچی پولیس میں اپنی تھانیداری کے ایک دہائی سے […]

قائد اعظم کے پاکستان سے کھلواڑ کون کر رہا ہے؟

تحریر ندیم رضا قائد اعظم، قائد اعظم اور قائد اعظم بس، جسے دیکھو اپنے مزموم مقاصد کا حصول ممکن بنانے کے لیے قائد اعظم کو ہی بیچتا رہتا ہے۔ پاکستان میں سیاست گھم ہو گئی؟ قائداعظم کو سب ہی چاہتے ہیں اور جو لوگ نہیں چاہتے وہ بھی عقیدت و محبت کا دم بھرتے ہیں۔ […]

اسلامی ممالک کی تنظیم اور 41 ملکی فوج کہاں ہے؟

امریکا سے خالد بلتستانی ساری عیسائی دنیا میں اسرائیلی بربریت، فلسطینی معصوم بچوں اور اسپتالو ں میں زخمیوں پر بمباری سے ہزاروں شہادتوں پر ریلیاں اور مظاہرے کیے جارہے ہیں. لاکھوں شہری احتجاجی ریلیوں ممیں شریک ہو کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور ظالم اسرائیل سے برات کا اظہار کر رہے ہیں. دنیا بھر […]

میانوالی حملہ: تحریک جہاد پاکستان حقیت یا فسانہ؟

چیف رپورٹر جنوبی پنجاب محمد عامر حسینی جنوبی پنجاب کے ضلع میانوالی میں واقع پاکستان ائرفورس کے تربیتی مرکزایم ایم عالم ائربیس پر ہوئے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری تحریک جہاد پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ حملہ 4 نومبر کی صبح اس وقت ہوا جب آتشیں اسلحہ اور گولہ بارود سے لیس دہشت گردوں […]