پنجاب اسمبلی انتخابات سیکیورٹی پلان تیار

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے محکمہ داخلہ نے سیکورٹی پلان تیار کرلیاانتخابات کے انعقاد کے لئے 4 لاکھ 66 ہزار سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ پنجاب پولیس کو صرف 81 ہزار اہلکار فراہم کرنے کے لئے تیار کرلیا گیا۔ 3لاکھ 85 ہزار اہلکار دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے حاصل کیے جائیں گے […]

پاکستان میں کورونا کی واپسی 7 اموات ہوگئیں

کورونا پاکستان میں‌ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ سندھ میں کورونا سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا. این آئی ایچ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران سات مریض کورونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں. گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 123 ٹیسٹ کیے گئے۔ ایک دن میں 106 مثبت کیسز سامنے […]

چین میں وبائی مرض پر قابو پانے سے متعلق غلط فہمیاں

بیجنگ (شِنہوا) چین میں نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور تدارک ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ زندگی معمول پر لوٹ رہی ہے اور نقل وحمل بحال ہورہی ہے جو عالمی معیشت کے لئے ایک نعمت ہے۔ تاہم بعض مغربی ذرائع ابلاغ نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے دوہرا معیار اپنا یا […]

کورونا سے سندھ اور خیبرپختونخوا میں 2ُ افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے پھر ہلاکتیں ہونے لگی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے دو مریض جاں بحق ہو گئے۔ کرونا سے ہلاکتیں سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہوئیں۔ قومی ادارہ صحت چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 22 کیسز رپورٹ ہوئے ، کیسز کی شرح 0.43 فیصد ریکارڈ کی گئیں۔

چین میں پھیلنےوالا نیا کورونا وائرس کراچی پہنچُ گیا

چین میں پھیلنے والا کورونا کا نیا ویرئیٹ کراچی پہنچ گیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق تمام متاثرہ افراد کی بیرون ملک سفر کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔چین اور بھارت میں میں پھیلنے والےکورونا اومی کرون کے دو نئے ویرئنٹ کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کے دو […]

کورونا کی واپسی کے خطرات، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ

چین سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے بعد پاکستان میں بھی ادارے متحرک ہوگئے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے سی اے اے کومراسلہ جاری کردیا۔ تمام ملکی ایئرپورٹ پرمسافروں کی اسکریننگ کا عمل سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے […]

کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویش ناک

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کورونا کے 39 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 61 فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 351 ٹیسٹ کئے […]

ملک بھر سے کورونا کے 22 کیسز رپورٹ

ملک میں کوروناکے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 68 فیصد رہی اور ایک شخص کورونا کے باعث انتقال کرگیا جبکہ 32 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 248 ٹیسٹ کئے گئے، پشاور میں کورونا وائرس کے 6 کیسز […]

کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 783 ٹیسٹ کئے گئے اور 28 مریض رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 48 فیصد رہی۔ ملک بھرمیں کورونا وائرس 28 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں […]

کورونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کرونا کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے، کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 34 فیصد رہی اور ملک بھرمیں کرونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 13 […]