پنجاب میں کپاس کے پیداواری ہدف پر توجہ

محکمہ زراعت پنجاب نے اپنی اولین ترجیح، کپاس کے پیداواری ہدف کا حصول ممکن بنانے پر مرکوز کی ہوئی ہے۔ محکمہ ذراعت کے ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب کپاس کے کاشتکاروں کو بہتر ریٹ دلوانے کے لئے پُر عزم ہے۔ اسی لیے کپاس کی کم سے کم امدادی قیمت برقرار رکھنے کے لئے ٹریڈنگ کارپوریشن […]

فضائی آلودگی میں‌ کراچی دنیا کا بدترین شہر

حکومت، شہری انتظامیہ اور شہر کے باسیوں کے طرز عمل نے کراچی کو آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پہ کر دیا ہے. اس سے پہلے بھی فضائی آلودگی بہت زیادہ ہواکرتی تھی لیکن آلودگی کے حساب سے بدترین شہر کبھی نہیں رہا تھا. ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست […]

سرسبز پاکستان کا تصور کیسے ممکن؟

خصوصی سہولت کاری کونسل (SIFC)،ایم ڈی FonGrow میجر جنرل طاہر اسلم (ر) سرسبز پاکستان کے بارے میں کہتے ہیں زرعی حکمت عملی کے دو پہلو، دس سے پندرہ لاکھ ایکڑ اراضی پر کاشت شروع کرنا اور زیر کاشت رقبے کو یکجا کرکے جدید زرعی آلات سے پیداوار بڑھانا ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن کے ذیلی ادارے FonGrowکا […]

کراچی میں آج شام سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

کراچی میں موسم سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے بارش کا سلسلہ 20 ستمبر تک جاری رہے گا. بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گی. صبح سے شہر قائد […]

تھر میں فوج کے انقلابی اقدامات

تھر کے عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے سے حل کرنے تک پاک فوج نے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ صحرائے تھر پاکستان کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے اور اس کا 94 فیصد حصہ صحرہ اور 5 فیصد حصہ نیم صحرہ ہے۔ بنجر زمین اور ریت کے تیلوں پر مشتمل اس علاقے میں بارشوں […]

کہانی خیبر پختونخوا کے باغات میں پائی جانیوالی مکھی کی

تحریر: آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے پھلوں اور سبزیوں کے باغات میں پائی جانیوالی ایک مخصوص مکھی کے باعث باغات کو نقصان پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ باغات میں پائی جانیوالی اس مکھی کی موجودگی کو بھی کئی سالوں سے موجودہ عالمی سطح کے گلوبل وارمنگ یعنی کلائمیٹ چینج کی ایک وجہ بھی قرار […]

کراچی میں آج ہلکی بارش کی پیش گوئی

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں صبح سویرے بارش ہوگئی جس نے گرمی کی شدت میں کمی کردی ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی آج بارش کی پیش گوئی کی ہے. کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں جو ہلکی بارش کا سبب بن سکتی ہیں. ساتھی ہی کچھ […]

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ پرانتہائی اونچے درجے کا سیلاب

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے.ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 45 ہزار کیوسک ہے. ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 22 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا ہے. ہیڈ سلیمانکی میں آج […]

موسمیاتی تبدیلی کے بعد “ابلنے کا دور” شروع ہوگیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے موسمیاتی تبدیلی پر فوری انقلابی اقدام اٹھانے کی اپیل کی ہے. ساتھ ہی کہا ہے جولائی میں ریکارڈ ٹوٹنے والا درجہ حرارت ظاہر کرتا ہے کہ زمین گرمی کے مرحلے سے اب “عالمی سطح پر ابلتے ہوئے دور” میں داخل ہو چکی ہے۔ گرمی کی بدترین لہر […]

چترال میں بارشوں‌ کے بعد سیلاب کئی علاقے زیرآب

اپر چترال اور لوئر چترال میں بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، ریسکیو اور انتظامیہ کے مطابق مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، متعدد گھر اور رابطہ پل سیلاب میں بہہ چکے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی اور نقصانات میراگرام نمبر 2 یارخون، کوغذی، کاری اور وادی کیلاش میں ہوئی […]