سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے سابق آرمی چیف دبئی میں کافی عرصے سے زیرعلاج تھے. پاکستان کی عدالت سے سزا کے بعد پہلے برطانیہ پھر دبئی میں مستقل سکونت اختیار کی. پرویز مشرف 18 اگست2008ء کو صدارت سے مستعفی ہونے کے بعد ملک سے باہر چلے گئے تھے. پرویز مشرف دبئی […]