فرانسیسی سفیر کے لیے پیرس میں بحری بیڑے پر تقریب
پیرس سے اشفاق علی پاکستانی نژاد فرانسیسی امجد عزیز فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر امجد مولوی نے پاکستان میں فرانس کے سفیر کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا. تقریب کا اہتمام امجد مالوی نے اپنے بجرے The Punjab پر کیا۔ سفیر مسٹر گالے کے اعزاز میں پیرس میں تقریب میں فرانسیسی بزنس مین اور عرب […]