ٹک ٹاکر بنوں میں جنات والے پہاڑ پر پھنس گئے
دور جدید میں سیلفی اور ٹک ٹاک نے نوجوان نسل کو کہیں کا نہیں چھوڑا جسے دیکھو وہ کچھ انوکھا کرنے کی پاداش میں لگا رہتا ہے اور اس مقصد کے حصول میں متعدد نوجوان اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مگر بنوں کے دو نوجوانوں نے سب کچھ جانتے سمجھتے ہوئے کچھ […]