بھارت میں مزید 2 بہنوں کی عزتیں لوٹ لی گئیں

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں خواتین کی عصمت دری کے واقعات تھمنے میں نہیں آرہے ہیں۔ ریاست میں انسانیت کے روپ میں بھیڑیوں نے مزید دو بہنوں کی عزت تار تار کر دی۔ ضلع ایٹاوا میں پیش آنے والے واقعہ نے ایک مرتبہ پھر سے انسانیت کو شرمسار کر دیا لیکن انتظامیہ […]

بیٹی پیدا ہونے پر گول گپے والے نے 50 ہزار کے مفت گول گپے بانٹ دیئے

بیٹیاں اللہ کی نعمت ہوتی ہیں۔ یہی بات ایک غریب گول گپے والے نے اپنی بیٹی کی پیدائش دھوم دھام سے منا کر دنیا کو بتا دیا۔ بھارتی ریاست بھوپال میں گول گپے فروش نے اپنی بیٹی کی پیدائش اس انوکھے انداز میں منائی۔ گول گپہ فروش نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر 50 ہزار […]

پیر محل کی بوڑھی چپل دنیا بھر میں‌ پسند کی جانے لگی

پیر محل سے امیر حمزہ کیا آپ جانتے ہیں پاکستان چین، امریکا اور دیگر ممالک سے جوتے امپورٹ ہی نہیں کرتا بلکہ پاکستان کا شہر ایسا بھی ہے جس کی چپل دنیا کے کئی ممالک کو ایکسپورٹ کی جاتی ہے۔ پنجاب کی تحصیل پیرمحل میں روایتی چپل بنائی جاتی ہے۔ پیرمحل میں چپل سازی کی […]

بھارت میں‌ پھر نوجوان لڑکی پر سرراہ اجتماعی ظلم، مودی انتظامیہ خاموش

بھارت کے معاشرے میں خواتین کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے جہاں‌ آئے روز انتہا پسند لڑکیوں‌ کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ ریاست مہاراشترا میں ایک اور سترہ سالہ لڑکی سے تین افراد نے اجتماعی کی ہے۔ لڑکی کو ضلع پلگار میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارت میں‌ خواتین اراکین […]

شادی کے تین ماہ بعد ہی ماں بننے پر ہنگامہ، شوہر پاگل ہو گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون کے شادی کے تین ماہ بعد ہی ماں بننے پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں تین ماہ قبل ایک شخص کی شادی ہوئی تھی۔ سہاگ رات کو دولہن کا پیٹ بڑھا ہوا محسوس ہوا تو دولہا نے اس سے اس بارے میں پوچھا۔ دلہن […]

چڑیا گھر میں‌ خاتون چمپینزی سے بوس و کنار کرتے ہوئے پکڑی گئی

چڑیا گھر میں‌ خاتون چمپینزی سے بوس و کنار کرتے ہوئے پکڑی گئی انتظامیہ نے خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ ناظرین آپ نے انسانوں کے محبت کے قصے سنے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو محبت کی ایک دلچسپ داستان بتائیں کہ کیسے ایک خاتون چمپینزی کی محبت میں […]

بھارت کی عبادت گاہیں‌ بھی خواتین کے لیے محفوظ نہیں، لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت میں‌ عبادت گاہیں بھی خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں‌ ناکام ہو گئی ہیں بی جے پی سامراج میں خواتین کی عزتوں کی پامالی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے مشہور سیاحتی مقام میسور میں مندر جانے والی نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ لڑکی اپنے دوست […]

بھارت میں‌ خواتین اراکین پارلیمنٹ کی حوس کا نشانہ بننے لگیں

بھارتی ریاست اترپردیش کےرکن اسمبلی کی زیادتی کا شکار خاتون نے خودکشی کرلی 24 سالہ خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ اتل رائے نامی رکن پارلیمنٹ نے اسے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا تھا۔ خاتون 2019 سے انصاف کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی تھی۔ زیادتی کا شکار لڑکی نے انصاف نہ […]

بھارت خواتین کے لیے غیر محفوظ، گوا میں دو روسی خواتین قتل

بھارت میں خواتین غیر محفوظ ہیں۔ بلخصوص بیرون ممالک سے آنے والی خواتین کے لیے بدترین ملک بن گیا۔ گوا کے ساحل پر دو روسی خواتین مردہ حالت میں ملی ہیں۔ 24 اور 34 سالہ روسی خواتین کی لاشیں کوا کے اپارٹمنٹس سے ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والی دونوں خواتین […]

کورونا وائرس سے حاملہ ڈاکٹر مہانور فرزند کراچی میں انتقال کر گئیں

کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کی جان چلی گئی۔ فلائیٹ لیفٹننٹ ڈاکٹر مہانور فرزند کئی روز سے کووڈ کا شکار تھیں۔ اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ خالق حقیقی سے جاملیں۔ ڈاکٹر مہانور فرزند 8 ماہ کی حاملہ تھیں۔ ڈاکٹر قیصر سجاد نے […]