آن لائن تشدد پاکستانی خاتون صحافیوں کی سیلف سینسر شپ کی بڑی وجہ
میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی شائع کردہ نئی ریسرچ کے مطابق پاکستانی خواتین صحافیوں نے آن لائن تشدد کواپنے صحافتی کام اور ذاتی اظہار میں سیلف سینسرشپ کی سب سی بڑی وجہ بتایا ہے۔ ریسرچ کا اجرا بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک آن لائن تقریب میں کیا گیا۔ ویمن جرنلسٹس اینڈ دی ڈبل بائینڈ […]