دہشت گردی مخالف جنگ کے ہیرو قاسم سلیمانی

تحریر سید محمد الحسینی تین سال قبل 3 جنوری کی صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر میجرجنرل قاسم سلیمانی اپنے ساتھی ابو مہدی المہندس اور ان کے کئی ساتھیوں کے ساتھ امریکی ڈرون کے ذریعے بغداد کے ہوائی اڈے پرنشانہ بنے تھے۔ حملے کے فوراً بعد اس وقت کے امریکی صدر […]

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

تحریر ڈاکٹر صابر ابو مریم چار سال قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں شہید ہونے والے ساٹھ فلسطینیوں کی شہادت کے المناک سانحہ اور القدس کی حیثیت کو امریکی اعلانیہ کے مطابق تبدیل کرنے اور امریکی سفارتخانہ کو تل ابیب سے القدس منتقل کرنے […]

اور مُلاقات “ناکام” رہی؟

تحریر علیم عُثمان بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ ہفتے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے پہلے “نُون لیگ” کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسلام آباد میں “آبپارہ” کے نئے میزبان سے خفیہ ملاقات کی جو “مہمان” یا ملاقاتی کے نقطہ نظر سے ناکام ٹھہری.  کس نے “نُون […]

پیپلزپارٹی سے وابستہ پنجاب کی سیاست کا ماضی حال مستقبل

تحریر عامرحسینی قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ابتداء میں جن گروپوں کی مشاورت سے نئی پارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا تھا اُن میں سب سے نمایاں شیخ رشید احمد کا گروپ تھا جو نیشنل عوامی پارٹی بھاشانی گروپ سے ذوالفقار علی بھٹو کی طرف آیا تھا- اس گروپ کی جڑیں پنجاب کے دیہی […]

عمران خان حکومت کے دن گنے جاچکے؟

تحریر ندیم رضا قومی اسمبلی میں بل بیش کرنے پر حکومت کو اکثریت رکھنے کے باوجود ایک ہی دن میں دو بار کی شکست نے سیاست کی بساط پر سب کچھ بدل کے رکھ دیا ہے۔ابھی اس شکست کی کڑواہٹ ختم نہیں ہوئی تھی کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو اے پی ایس […]

پاکستان بنگلہ دیش اور سونے کی چڑیا

تحریر ندیم رضا بنگلہ دیش سارک یعنی ساوتھ ایشئن ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن تنظم کا اہم ترین ممبر ہے۔ سارک تنظیم ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، مالدیپ اور افغانستان پر مشتمل ہے۔ ان آٹھ ایشیائی ملکوں کی آبادی دنیا کی 23فیصد کے برابر ہے۔ جنوب ایشائی ممالک میں دنیا کی چوالیس […]

بلوائی ہجوم اور پاکستان

لیل و نہار / عامر حسینی آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج و معالجے پہ اٹھنے والے اضافی اور غیر متوقع اخراجات […]

نواز شریف کو تازہ ترین رابطے میں کیا یقین دہانی کروائی گئیں؟

تحریر علیم عثمان لاہور میں پنجاب اسمبلی سے شملہ پہاڑی تک “ایجرٹن روڈ” کہلانے والی سڑک اور مختصر سی بغلی سڑک “کشمیر روز” کے سنگم پر واقع ‘ایل ڈی اے پلازہ’ کے سامنے کچھ برسوں پہلے تک واپڈا افسران و ملازمین کے لئے مختص “سنی ویو ہاسپٹل” ہوا کرتا تھا جو بعد میں فیروز پور […]

حکمت عملی میں اختلاف کا حزب اختلاف کی تقسیم کسے فائدہ پہنچارہی ہے؟

لیل و نہار /عامر حسینی ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ طے ہوگیا ہے- میجر جنرل ندیم انجم 23 نومبر 2021 کو ڈی جی آئی ایس آئی کا منصب سنبھال کر اپنا کام شروع کردیں گے اور اگلے سال نومبر 2023 تک وہ موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر پرویز باجوہ […]

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری تنازعہ کی اصل کہانی

تحریر علیم عثمان بتایا جاتا ہے کہ دوسرے طاقتور جرنیل نے “پہاڑی  والے درویش ” کو پیشکش کی کہ اُسے 10ویں کور کی کمان دلوا دی جائے تو وہ اگلے برس طاقتور ترین جرنیل کی کرسی پا سکتا ہے باور کیا جاتا ہے کہ طاقتور ترین جرنیل کے لئے دسویں کور کے کمانڈر کا چانس […]