ایام عزا کا الوداعی “چب تعزیہ” جلوس

تحریر بتول فاطمہ نواسہ رسول حضرت امام حسین عالی مقام کی شہادت پر یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والی مجالس عزا آج آٹھ ربیع الاول کو وداع کی جارہی ہیں۔ محرم کا چاند افق پر نمودار ہوتے ہی امام عالی مقام سے محبت کرنے والے حالت سوگ میں چلے جاتے ہیں۔ امام بارگاہوں اور […]

انوار الحق کاکڑ سے وابستہ توقعات

تحریر ندیم رضا پاکستان میں بجلی پانی کے بحران اور طویل ترین لوڈشیڈنگ کے بعد زائد بلوں‌ کا شور ہرطرف سنائی دے رہا ہے۔ اسی شور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں. آئی ایم ایف معاہدے کے ہاتھوں مجبور نگران حکومت کی وزارت خارجہ نے یکدم 26 روپے فی لیٹر […]

عوام میں امید کیسے جاگے گی؟

سید فخرکاکا خیل اس ہفتے خیبرپختونخوا چترال واقعہ کے حوالہ سے قومی سطح پر ہیڈلائینز میں رہا۔ سعشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ افغانستان کے صوبہ نورستان اور پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی سرحد پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی اپنے ان جنگجووں کو وائرلیس […]

پاکستان میں سیاست گھم ہو گئی؟

تحریر سید فخرکاکا خیل سیاست آہستہ آہستہ پیچھے ہٹتی جا رہی ہے۔ حالیہ مہنگائی، بجلی کے بلوں اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جس طرح لوگ نکلے لیکن میدان میں سیاسی لیڈرشپ نہیں تھی اس سے ایک عجیب طرح کی بے یقینی نے جنم لیا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب دو روپے لیٹر پٹرول […]

ٹیکنوکریٹ حکومت کا پرانا خواب

سیدفخرکاکاخیل پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے پلیٹ فارم سے پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویزخٹک نے نوشہرہ میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس موقعہ پر سابق وزیر اعلی محمود خان بھی سٹیج پر موجود رہے۔ دیکھا جائے تو دو وزرائے اعلیٰ کے لیئے صوبے میں اتنی تعداد اکھٹی کرنا کوئی مسئلہ […]

یوم آزادی پرخود کو بدلنے کا عہد کرنا ہوگا

تحریر ندیم رضا پاکستان بھر میں بجلی پانی کے بحران اور طویل ترین لوڈشیڈنگ کا شور ہرسو سنائی دے رہا ہے۔ اسی شور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں‌ آسمان کو چھورہی ہیں۔ حکومتیں بدلتی رہتی ہیں ایک کے بعد دوسری اور پھر نگراں حکومت لیکن عوام کی حالت بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب سے […]

کربلا والوں‌ کی یاد کون مناتے ہیں؟

تحریر بتول فاطمہ ماہ محرم آتے ہی کربلا اور کربلا والوں ذکر چھڑ جاتاہے ۔۔۔ دنیا کے ہرگوشے سے اُٹھنے والی حُسین حُسین کی آوازوں میں اُن تمام انسانوں کی آوازیں شامل ہوتی ہیں جو انسانیت سے محبت رکھتے ہیں۔ ان ہی آوازوں میں حُسینی برہمنوں کی آواز بھی شامل ہے ۔ ان ہندو برہمنوں […]

وہ دن بھی آ گیا جس کا انتظار تھا

تحریر سید فخرکاکاخیل بالآخر وہ دن بھی آ گیا کہ جس کا انتظار تھا۔ سابق وزیر اعلیٰ اور سابق وزیردفاع پرویز خٹک نے میدان سجا لیا۔ ایک عرصہ سے ان پر نظریں لگی تھیں کہ تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں کس طرف لے جایا جا رہا ہے۔ 2013ء سے لے کر دس سال ہو […]

امام حسینّ ہم سب کے نگہبان

تحریر محمد امنان تحریر کے مخاطب وہ احباب ہیں جو سننے کا اشتیاق رکھتے ہیں اور جنہیں سننے سے الفت ہے. عزیزان من سنئے 2023 کا سال ہے 1445 ہجری ہے محرم الحرام کا مہینہ ہے یہ وہ مہینہ ہے کہ اس کی حرمت اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں بھی قائم تھی قبائل اپنی […]

آج تم یاد بے حساب آئے

تحریر عامر حسینی میری کتاب ‘کوفہ: چھاؤنی سے مسلم سیاسی،سماجی تحریکوں کا مرکز بننے تک’ کا مسودہ جب میں نے مکمل کرلیا اور اس کا پیش لفظ لکھنے بیٹھا تو اس وقت ایک ہی خیال دامن گیر تھا کہ میری یہ پہلی کتاب ہے اور اس کتاب کے شایع ہونے کے وقت نہ تو وادی […]