لاہور کے بعد راولپنڈی میں مردہ جانور کھلانے کا منصوبہ
راولپنڈی کے باسی مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گرجا روڈ پر کارروائی کرکے 2000 کلو مضر صحت گوشت تلف کردیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن راولپنڈی سبطین کاظمی کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ہے۔ خفیہ اطلاعات ملنے پر مردہ جانوروں […]