خالد خورشید ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے وزیر اعلی نامزد

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لئے ایڈوکیٹ خالد خورشید کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے ایڈوکیٹ خالد خورشید کے نام کی تصدیق کر دی ہے۔ خالد ایڈووکیٹ پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈوکیٹ […]

گلگت میں جلاؤ گھیراؤ پر پیپلز پارٹی رہنما جمیل احمد سمیت 35 پر مقدمات

گلگت سے امتیاز علی تاج گلگت پولیس نے دھاندلی کے خلاف احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ الزامات پر پیپلز رہنماؤں پر انسداد دہشتگری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ائیر پورٹ تھانے میں درج ایف آ ئی آ ر میں پیپلز پارٹی کے 35 رہنماؤں اور کارکنوں نامزد کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم […]

پی ڈی ایم کا گلگت بلتستان میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

گلگت سے امتیاز علی تاج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ گلگت بلتستان شاخ کا پہلا اجلاس گلگت میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی،جے یوآئی ف اور بی این ایف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے۔ اجلاس میں سابق وزیراعلی و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن،پیپلز […]

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 3 میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا مقابلہ

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ تین کی نشست پر پولنگ کا عمل صبح سے جاری ہے۔ اس حلقہ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ اس حلقہ میں تحریک انصاف کے جعفر شاہ کے انتقال کی وجہ سے پولنگ 15 نومبر کو نہیں ہو سکی تھی۔ تحریک […]

گلگت بلتستان کے حلقہ 3 کی نشست پر انتخاب صبح ہو گا

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ تین کی نشست پر پولنگ صبح ہو رہی ہے۔ ووٹرز کی سہولت کے لیے گلگت کے اس حلقہ میں کل 77 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ پولیس نفری کی تعیناتی، پولنگ اسٹاف، مٹیریل کی مؤثر حفاظت، مربوط کمیونیکیشن نظام اور نفری سے متعلق انتظامات کو مکمل شکل دے کر […]

گلگت میں الیکشن کے بعد حالات کشیدہ فوج سے مدد مانگ لی گئی

گلگت بلتستان میں 15 نومبر کے انتخابات کے بعد صورت حال کشیدہ چلی آرہی ہے۔ محکمہ داخلہ نے وفاقی حکومت سے مزید نیم فوجی دستوں کی مدد طلب کر لی ہے۔ نیم فوجی دستوں کی مدد جی بی اے 3 اور جی بی اے 17 میں 22 نومبر کو ہونے والے انتخابات کو پر امن […]

دیامر میں بھی دھاندلی کا الزام، آزاد اور پی ٹی آئی امیدواروں میں تصادم کا خدشہ

دیامر 15 حلقہ ایک میں پوسٹل بلٹ پیپر کے نتیجہ میں تاخیر اور ردوبدل کے الزام پر شاہراہ قراقرم پر مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ چلاس میں دو آزاد امیدوار اور پی ٹی آئی کے درمیان تصادم کا شدید خدشات بڑھ چکے ہیں۔ آزاد امیدوار محمد دلپذیر خان کے حامیوں نے شاہراہ قراقرم کو متعدد […]

گلگت بلتستان الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر مظاہرے شروع

گلگت بلتستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے الیکشن چوری کیے جانے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ بلاول بھٹو نے سہ پہر کو گلگت میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ عوام کے ساتھ […]

گلگت بلتستان انتخابات کے غیرسرکاری مکمل نتائج کی تفصیلات جانیے

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں ایک بار وہی جماعت حکومت بنانے جارہی ہے جن کی اسلام آباد میں حکومت ہوتی ہے۔ پہلے انتخاب میں پیپلز پارٹٰی، دوسرے میں مسلم لیگ ن اور اب تیسرے انتخابات میں تحریک انصاف حکومت بنارہی ہے۔ اب تک کے موصول نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف 9 […]

کیا پی ٹی آئی نے الیکٹیبلز کی شکست کی بساط خود بچھائی ؟

تحریر عارف صاب گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی تقسیم بہت حیرت ناک رہی تھی۔ تحریک انصاف نے پارٹی میں پہلے شامل ہونے والوں کو یکسر نظر انداز کر کے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے الیکٹیبلز کو نہ صرف توڑا بلکہ ٹکٹ بھی جاری کردیئے۔ ان ٹکٹ ہولڈرز کے مدمقابل تحریک […]