نوشہرہ میں کے علاقہ خٹ کلے میں ایک بچہ جنسی زیادتی کا شکار

شیئر کریں:

نوشہرہ کے علاقہ خٹ کلے میں 9 سالہ بچے کے ساتھ جنسی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے.
9سالہ احمد ولد خالد کو سفاک ملزم نے کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کی.

مزید پڑھیئے:گجرات میں امام مسجد کی بچے سے مبینہ زیادتی

تھانہ اضاخیل پولیس نے ملزم رضوان اللہ کو گرفتار کرکے بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.

ا کے ساتھ متاثرہ بچے کو میڈیکل چیک اپ کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیئے:بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرم کو سرعام پھانسی کی تجویز

پولیس کے مطابق ملزم سیکنڈ ائیر ایف جی کالج کا طالب علم ہے۔


شیئر کریں: