250 کتے قتل کرنے کا الزام 2 بندر گرفتار

شیئر کریں:

انسانوں کی طرح جانروں میں بھی دشمنی بڑھنے لگی ہیں. کتوں کے قتل کے الزام میں پولیس نے 2 بندر گرفتار کر لیے ہیں.
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں میں چند ماہ کے دوران 250 کتے مارے جانے پر لوگ پریشان تھے.
ناگ پور کے محکمہ جنگلات نے بڑے پیمانے پر قتل کی تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ ان کے قتل میں بندر ملوث ہیں.
پولیس کا کہنا ہے کہ کتوں‌ کا قتل ایک کم سن بندر کے قتل سے شروع ہوا تھا.

محکمہ جنگلات نے کتوں‌ کو گرفتار کر کے ناگ پور منتقل کر دیا ہے. اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں‌ نے مختلف
میمز بنانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا.


شیئر کریں: