کورونا کا نیا علاج دریافت، اسرائیل نے اورل ویکسین بھی بنالی

شیئر کریں:

کورونا وائرس کی بازو پر لگانے والی ویکسین کے بعد اب اورل ویکسین بھی تیار کر لی گئی ہے۔ یہ کارنامہ
اسرائیل کے سائنسدان انجام دینے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

منہ سے لیے جانے والی ویکسین کے کلینکل ٹرائل تل ابیب میں جاری ہیں۔ اوریمڈ فارماسیوٹٰکل نے اس میں
کافی حد تک پیش رفت کر لی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ جلد اورل ویکسین منظر عام پر لے آئیں گے۔
کورونا کی انتہائی خطرناک قسم ڈیلٹا ویرئنٹ سے صرف 2 ویکسین بچاسکتی ہیں
خیال رہے اسرائیل دنیا کو وہ واحد ملک ہے جہاں‌ سب سے زیادہ ویکسنیشن کی جاچکی ہے۔


شیئر کریں: