جب بھینسیں شراب پی کر بہک جائیں تو پھر وہ کیا کرتی ہیں؟

شیئر کریں:

شراب حد سے زیادہ پینے سے انسان آپے سے باہر ہو جاتا ہے اور اسے کچھ نہیں پتہ ہوتا کہ وہ کیا حرکتیں کر رہا
ہے۔ زیادہ مدہوش ہونے پر زور زور سے بولنا اور گالیاں دینا معمول بن جاتا ہے۔

انسان بہکی بہکی باتیں کرنے لگتا ہے اور دن بھر پوشیدہ رکھنے والے راز بھی اگل دیتا ہے۔ لیکن اگر جانور شراب
پی لے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
کیا کبھی آپ نے ایسے جانور دیکھے ہیں جو شراب پی کر بہک جائیں؟
نہیں تو پھر ہم آپ کو بتاتے ہیں بھارت کی ریاست گجرات میں بھینسیں شراب پہنے سے بہک گئیں۔
بھینیسںوں نے باڑے میں گھاٹ سے پینے پیا اور کچھ دیر بعد بدک گئیں۔ معمول سے ہٹ کر حرکتیں کیں اور
شورشرابا ٹکریں مارنے پر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے جب بھینسوں پر قابو پایا اور قریب سے خشبو شراب کی آئی تھی تو پھر انہوں نے باڑے میں جا کے
دیکھا تو ہاں گھاٹ میں شراب کی بوتلیں پڑی تھی۔
ہوا کچھ یوں غیرقانونی طور پر شراب کا دھندہ کرنے والے شخص نے گرفتاری کے خوف سے شراب کی بوتلیں گھاٹ میں پھینک دیں جن میں سے کچھ بوتلیں ٹوٹ گئیں۔
اسی گھاٹ سے بھینسوں نے پانی پیا تو پھر وہ بہک گئیں منہ سے جھاگ نکلنے گے۔ پولیس نے کارروائی کر کے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
خیال رہے نریندرا مودی کی ریاست گجرات میں شراب بنانے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے۔


شیئر کریں: