پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آج شام سے آغاز

شیئر کریں:

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج شام سے کارڈف میں ہورہا ہے۔ تین میچوں
کی سیریز کا دوسرا میچ 10 جولائی کو لارڈز اور تیسرا 13 جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ون ڈے سیریز کے بعد تین ٹی 20 میچز کی سیریز شروع ہو گی جو باالترتیب، 16، 18 اور20 جولائی کو کھیلے
جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سیریز میں بہتر کاکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔


شیئر کریں: