مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید چار کشمیری شہید کر دیے

شیئر کریں:

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی
تازہ کارروائیوں کے دوران مزید چار کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوان کو کلگام اور پلوامہ کے علاقوں میں شہید کیا۔
اس سے پہلے بھی آئے روز جعلی مقابلوں میں نوجوانوں‌کو شہید کیے جانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

بھارتی وزریر اعظم مودی کے ساتھ جموں‌ و کشمیر کے نام نہاد رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد نوجوانوں‌
کی شہادتیں زیادہ ہونے لگی ہیں۔


شیئر کریں: