ہاکی ورلڈ کپ 1994 کے ہیرو نوید عالم کینسر میں مبتلا

شیئر کریں:

ہاکی ورلڈ کپ 1994 کے قومی ہیرو نوید عالم کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں اولمپئن نوید عالم کو بلڈ کینسر
کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی

بیٹی حاجرہ نوید کا کہنا ہے کہ شوکت خانم ڈاکٹرز نے علاج کیلئے 40 لاکھ روپے کا تخمینہ بتایا ہے.
بابا نے پاکستان کا 94 ورلڈ کپ جتوایا اب انہیں‌ علاج میں مدد کی ضرورت ہے وفاقی حکومت اور صوبائی
حکومتوں سے علاج میں مدد کی اپیل ہے

نوید عالم بیجنگ اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں


شیئر کریں: