دوران پرواز لڑائی جھگڑا کرنے پر 55 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

شیئر کریں:

نیویارک سے غالب عباس

امریکا بھر میں دوران پرواز لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں اضافے کے باعث جرمانہ مقرر کر دیا گیا مجرم کو 55 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے ۔
گزشتہ سال امریکا میں دوران پرواز لڑائی جھگڑوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا جس کی ایک بڑی وجہ مسافروں کا ماسک پہننے سے انکار تھا جس کے بعد عملے کے ارکان نے شکایات درج کروائیں تھیں ایف اے اے نے اسکا نوٹس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دوران پرواز خلل ڈالنے والے مسافر پر جرمانہ کیا جائے گا جسکی مد میں مسافر کو پچپن لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے شہریوں نے اس عمل کا خیر مقدم کیا ہے ۔


شیئر کریں: