پاکپتن کے سرکاری اسکول میں طلبا سے مشقت کا کام لیا جانے لگا

شیئر کریں:

پاکپتن (محموداحمد رضا سے)

گورنمنٹ پرائمری اسکول میں مشقت کرتے طلباء و طالبات کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
جس میں کسی سے مشقت کرتے طالبعلم کو دیکھا جاسکتا ہےپاکپتن کے گورنمنٹ پرائمری اسکول
31 کے بی میں جاری تعمیراتی کام میں حصول تعلیم کےلیے اسکول آئے طلباء کو مشقت پر لگا دیا گیا۔

فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو کہ خبر والے کوم کو موصول ہونیوالی فوٹیج میں طلباء کو آہنی اوزاروں سے مزدوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
فوٹیج میں کلاس رومز کی صفائی کرتی طالبات بھی واضح ہیں۔۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ طلباء و طالبات سے مشقت کا کام سرکاری فنڈز بچانے کی خاطر لیا گیا۔


شیئر کریں: